Advertisement
پاکستان

حکومت کا آئندہ مالی سال کیلئے جی ڈی پی گروتھ 4.8 فیصد رکھنے کا فیصلہ

اسلام آباد: حکومت نے آئندہ مالی سال کیلئے جی ڈی پی گروتھ 4.8 فیصد رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Jun 12th 2021, 7:10 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق مالی سال 2021-22 کیلئے زراعت کے شعبے کی 5 فیصد گروتھ کا ہدف مقرر کیا گیا اور اہم فصلوں کی پیداوار کیلئے 2.2 فیصد گروتھ کا ہدف رکھا گیا۔دستاویز کے مطابق کپاس کیلئے پیداواری گروتھ کا ہدف 10 فیصد مقرر کیا گیا، فشریز اور جنگلات کے شعبے کیلئے 5 فیصد گروتھ کا ہدف مقرر کیا اور تعمیرات کے شعبے کا گروتھ ہدف 8.3 فیصد مقرر کیا گیا۔آئندہ مالی سال صنعتوں کی گروتھ کیلئے 6.5 فیصد کا ہدف مقرر کیا، آئندہ مالی کیلئے مینوفیکچرنگ کے شعبے کا گروتھ ہدف 6.2 فیصد اور لارج سکیل مینوفیکچرنگ گروتھ کا ہدف 6 فیصد مقرر کیا گیا۔تعمیرات کے شعبے کا گروتھ ہدف 8.3 فیصد  جبکہ خدمات کے شعبے کیلئے مالی سال 2021-22 کے دوران 4.7 فیصد کا ہدف رکھا گیا ہے ۔

آئندہ مالی سال کیلئے مہنگائی کی شرح 8.0 فیصد رکھنے کا ہدف رکھا گیا ہے جبکہ فی کس آمدن 2 لاکھ 71 ہزار روپے رکھنے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے ۔آئندہ مالی سال کیلئے کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 2 ارب 27 کروڑ ڈالر رکھنے کا ہدف مقرر کیا گیاہے، مالی سال 2021-22 کیلئے تجارتی خسارہ 28 ارب 43 کروڑ ڈالر  جبکہ آئندہ مالی سال کیلئے 26 ارب 83 کروڑ ڈالر کی برآمدات کا ہدف مختص کیا گیا ہے ۔

دستاویز میں برآمدات میں 6.5 فیصد اور درآمدات کیلئے 9.5 فیصد گروتھ ہدف جبکہ آئندہ مالی سال کیلئے 55 ارب 26 کروڑ کی درآمدات کا ہدف رکھا گیا ہے ۔ آئندہ مالی سال کیلئے 31 ارب 25 کروڑ ڈالر ترسیلات کا ہدف مقرر کیاگیا ہے ۔

Advertisement
پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق

پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق

  • 2 دن قبل
مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین

مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین

  • 2 دن قبل
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

  • 3 دن قبل
ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

  • ایک دن قبل
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

  • 3 دن قبل
پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

  • 17 گھنٹے قبل
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس

پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس

  • 2 دن قبل
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

  • ایک دن قبل
سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے

سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے

  • 2 دن قبل
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ

  • 2 دن قبل
پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 18 گھنٹے قبل
مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

  • 2 دن قبل
Advertisement