ابوظہبی: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو جیتنے کیلئے 134 رنز کا ٹارگٹ دے دیا۔

پی ایس ایل 6 کا 18 واں میچ اسلام آباد یونائیٹڈ اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے درمیں کھیلاجار ہا ہے، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم 20 اوورز میں 133رنز بنا سکی، کوئٹہ کی جانب سے جیک ویدرالڈ 43 رنز بنا کر ٹاپ سکورر رہے ہیں ۔اسلام آباد یونائیٹڈ کے محمد وسیم، حسن علی اور محمد موسیٰ نے 2،2 شکار کیے ہیں ۔
اسلام آباد یونائیٹڈنے ٹاس جیت کر کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف باؤلنگ کا فیصلہ کیا تھا۔
خیال رہے کہ میچ جیتنے کی صورت میں اسلام آباد یونائیٹڈ پوائنٹس ٹیبل کی دوسری پوزیشن پر آجائے گی۔سرفراز احمد کی قیادت میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز ایونٹ میں کم بیک کی کوشش کریں گے،اب تک سابق چیمپئن کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو صرف ایک فتح ملی ہے جبکہ اسلام آباد یونائیٹڈ نے پانچ میں سے 3 میچوں میں فتح حاصل کی۔دونوں ٹیموں کے درمیان ہونے والے آخری میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 6 وکٹوں سے شکست دی تھی۔

نوشکی: مسلح افرادکی گرلز ڈگری کالج میں فائرنگ، تین طالبات زخمی
- 4 دن قبل

پاکستان کے بجلی ترسیلی نظام میں فرانسیسی سرمایہ کاری کے لیے دلچسپی کا اظہار
- ایک دن قبل

لام فیشن ویک تمام ترجلوے اور رنگینیاں بکھیرتا اختتام پذیر
- 4 دن قبل

سرگودھا ریجن پولیس کے 8 شہداء کے ورثاء میں پلاٹوں کے کاغذات تقسیم
- 14 گھنٹے قبل

پاکستان کے بجلی ترسیلی نظام میں فرانسیسی سرمایہ کاری کے لیے دلچسپی کا اظہار
- ایک دن قبل

کرپٹو کرنسی کی تاریخ کی سب سے بڑی چوری
- 19 گھنٹے قبل

گلوکارہ ماریہ میر نے لیجنڈ گائیک استاد حامد علی خاں کی شاگردی اختیار کر لی
- 5 دن قبل

گلوکار جبران راحیل کی عالمی سطح پر کامیابیاں، بطور پلے بیک سنگر بھی مداحوں کے دل جیت لیے
- 4 دن قبل

قومی اسمبلی میں تنازعہ کشمیر کے پرامن حل کے حق میں قرارداد منظور
- 4 دن قبل

اسپین: دو تیز رفتار ٹرینوں میں خوفناک تصادم، 68 افراد ہلاک
- 2 دن قبل

ہانگ کانگ سپر سکسز: پاکستان نے بھارت کو 4 وکٹوں سے شکست دیدی
- 19 گھنٹے قبل

پاکستان، سنگاپور کا مختلف شعبوں میں تعاون مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اظہار
- 15 گھنٹے قبل






