سرگودھا: شاہپور میں 11 سالہ بچے کو اغواء اور مبینہ زیادتی کے بعد قتل کردیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق پولیس نے گٹو میں بند لاش گاؤں بکھر بار کے جوہڑ سے برآمد کرلی، شاہ پور کے گاؤں بکھر بار کا علی حیدر 4 روز قبل مسجد میں نماز کی ادائیگی کیلئے گیا، مسجد میں نماز کی ادائیگی کے بعد سے وہ پر اسرار طور پر غائب ہوگیا۔ علی حیدر کو اہل خانہ نے تلاش کیا مگر وہ نہ ملا۔شاہپور صدر پولیس کو بچے کے غائب ہونے کی اطلاع بھی دی گئی۔علی حیدر کی نعش گٹو میں بند جوہڑ سے ملی گئی۔
پولیس کا کہنا ہے کہ علی حیدر چار بہنوں کا اکلوتا بھائی تھا۔ ابتدائی تفتیش کے مطابق علی حیدر کو زیادتی کے بعد ھندہ دیکر قتل کیا گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ مزید حقائق میڈیکل رپورٹ آنے پر سامنے آئیں گے۔والد کا کہنا ہے کہ میرے بیٹے ابوبکر نامی نوجوان نے اغواء کے بعد قتل کیا۔
ڈی ایس پی غلام جعفر ابوبکر کی گرفتاری کیلئے ٹیمیں تشکیل دیدی ہیں۔ جلد گرفتار کر لیں گے۔

قومی اسمبلی میں تنازعہ کشمیر کے پرامن حل کے حق میں قرارداد منظور
- 4 days ago

گلوکارہ ماریہ میر نے لیجنڈ گائیک استاد حامد علی خاں کی شاگردی اختیار کر لی
- 4 days ago

پاکستان کے بجلی ترسیلی نظام میں فرانسیسی سرمایہ کاری کے لیے دلچسپی کا اظہار
- a day ago

پاکستان، سنگاپور کا مختلف شعبوں میں تعاون مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اظہار
- 14 hours ago

گلوکار جبران راحیل کی عالمی سطح پر کامیابیاں، بطور پلے بیک سنگر بھی مداحوں کے دل جیت لیے
- 4 days ago

پاکستان کے بجلی ترسیلی نظام میں فرانسیسی سرمایہ کاری کے لیے دلچسپی کا اظہار
- a day ago

اسپین: دو تیز رفتار ٹرینوں میں خوفناک تصادم، 68 افراد ہلاک
- 2 days ago

ہانگ کانگ سپر سکسز: پاکستان نے بھارت کو 4 وکٹوں سے شکست دیدی
- 18 hours ago

لام فیشن ویک تمام ترجلوے اور رنگینیاں بکھیرتا اختتام پذیر
- 4 days ago

سرگودھا ریجن پولیس کے 8 شہداء کے ورثاء میں پلاٹوں کے کاغذات تقسیم
- 12 hours ago

نوشکی: مسلح افرادکی گرلز ڈگری کالج میں فائرنگ، تین طالبات زخمی
- 4 days ago

کرپٹو کرنسی کی تاریخ کی سب سے بڑی چوری
- 18 hours ago







