حکومت پاکستان وزارت مواصلات نیشنل ہائی وے اتھارٹی کی جانب سے موٹروے پر چلنے والی گاڑیوں کےٹول ٹیکس میں ایک مرتبہ پھر اضافہ کر دیا گیا


حکومت اسلام آباد سے پشاور موٹروے ایم ون پر چلنے والی گاڑیوں کے ڈرائیوروں کیلئے ایک اور مشکل کھڑی کر دی۔حکومت پاکستان وزارت مواصلات نیشنل ہائی وے اتھارٹی کی جانب سے موٹروے پر چلنے والی گاڑیوں کےٹول ٹیکس میں ایک مرتبہ پھر اضافہ کر دیا گیا ہے۔
میڈیا رپورٹ کےمطابق اسلام آباد پشاور موٹر وے ایم ون پر یکم جولائی سے ٹول ٹیکس بڑھا دیا جائے گا۔جی ایم ریونیوکے مطابق موٹروے ایم ون پر چلنے والی کار کا پرانہ ٹول ٹیکس 240روپے سے بڑھا کر 350 روپے کردیا گیا۔
ویگن کا 400 سو روپے سے بڑھا کر 550 سو روپے کوسٹر،مزدا کا ٹول ٹیکس 550 روپے سے بڑھا کر 700 روپے کردیا۔ بس کا ٹول ٹیکس 790 روپے سے بڑھا کر 1000 روپے ٹرک کا ٹول ٹیکس 1040 روپے سے 1300 روپے کردیا گیا ،ٹریلرکا پراناٹول ٹیکس 1270 روپے سے بڑھا کر 1500 روپے کردیا گیا۔
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا
- 13 گھنٹے قبل
مکہ معاہدے پر حملے کا جواب تینوں ممالک طے کریں گے: ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 دن قبل

اسلامی تعاون تنظیم کی مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے علاقے پر حوثی حملوں کی شدید مذمت
- 2 دن قبل

مشرق وسطیٰ کی بدلتی صورتحال، حوثی حملوں کا تسلسل: پاکستان کا دفاعی معاہدوں پرعملدرآمد کیلئےعزم کا اظہار
- 20 گھنٹے قبل

ریڈ لائن کی شوٹنگ کا آغاز، ستارے سیٹ پر پہنچ گئے
- 3 دن قبل

سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی
- 19 گھنٹے قبل

وزیراعلیٰ مریم نواز نے دورہ لندن کیلئے سرکاری لگژری طیارے کے استعمال کی رقم ادا کردی
- 18 گھنٹے قبل

غزہ میں اسرائیلی حملوں سے متاثرہ عمارت منہدم، 5 بچوں سمیت 16 افراد شہید
- 2 دن قبل

نئی پنجابی فلم 'مینگو جٹ' کے ٹریلر لانچنگ کی تقریب، ریلیز کی تاریخ کا اعلان
- 19 گھنٹے قبل

پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار
- 2 دن قبل

پنجاب میں پولیو مہم، خلا فوری پُر کرنے کی ہدایت
- 14 گھنٹے قبل

فیلڈ مارشل کا قومی سلامتی و استحکام میں ٹیکنالوجی پر مبنی جدت کی اہمیت پر زور
- 2 دن قبل








