سکھر : تھرڈ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نے نیب کو ایم پی اے سید فرخ شاہ کو گرفتار کرنے کے احکامات دیے ۔

شائع شدہ 5 years ago پر Jun 13th 2021, 8:03 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
تفصیلات کے مطابق خورشید شاہ کے صاحبزادے ایم پی اےفرخ شاہ کو نیب سکھر نے گرفتار کر لیا ہے ،تھرڈ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نے نیب کو ایم پی اے سید فرخ شاہ کو گرفتار کرنے کے احکامات دیئے۔
نیب پراسیکیوٹر کا کہنا تھا کہ ایم پی اے فرخ شاہ تحقیقات میں تعاون نہیں کررہے ۔
چند دن قبل سپریم کورٹ آف پاکستان میں پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما خورشید شاہ کے بیٹے فرخ شاہ نے ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست واپس لے لی تھی جس کے بعد عدالتِ عظمیٰ نے فرخ شاہ کو 3 دن میں احتساب عدالت کے سامنے سرنڈر کرنے کا حکم دے دیاتھا۔

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 2 days ago

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 days ago

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- 2 days ago

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید
- 5 hours ago

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- 2 days ago

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- 2 days ago

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 3 days ago

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 2 days ago

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی
- 5 hours ago
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- 2 days ago

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- 2 days ago
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- 3 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




