Advertisement
علاقائی

روٹی کی قمیت میں اضافہ

لاہور : صوبہ پنجاب کے شہر لاہور میں روٹی کی قیمت 8 روپے سے بڑھا کر دس روپے کر دی گئی۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Jun 13th 2021, 8:50 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

اس حوالے سے تندور مالکان کا کہنا ہے کہ 20 کلو آٹے کا تھیلا 860 روپے سے بڑھ کر 1070 روپے میں مل رہا ہے۔تندور مالکان نے کہا کہ آٹے کی قیمت میں اضافے کے باعث روٹی کی قیمت بڑھائی ہے۔

دوسری جانب ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ تندور مالکان سے بات چیت کے بعد کوئی فیصلہ ہوگا۔

Advertisement
ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

  • 3 دن قبل
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی

ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی

  • 19 گھنٹے قبل
آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

  • 14 گھنٹے قبل
ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

  • 3 دن قبل
ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر  سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

  • 18 گھنٹے قبل
آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

  • 15 گھنٹے قبل
وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی

  • 3 دن قبل
پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

  • 13 گھنٹے قبل
Advertisement