اسلام آباد: ادارہ شماریات کے مطابق ایک ہفتے میں مہنگائی کی شرح میں 0.59 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

ادارہ شماریات کے مطابق ایک ہفتے میں 14 اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ 9 اشیاء کی قیمتوں میں کمی ہوئی،گزشتہ ہفتے 28 اشیاء کی قیمتوں میں استحکام رہا ہے، گزشتہ ہفتے پیاز 4 روپے فی کلو مہنگے ہو گئے،ٹماٹر 2 روپے، لہسن فی کلو 2 روپے 71 پیسے مہنگا ہوا،جبکہ مٹن کی فی کلو قیمت میں 13 روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
ادارہ شماریات کے مطابق دہی کی فی کلو قیمت میں 67 پیسے کا اضافہ ہوا، انڈوں کی فی درجن قیمت میں 50 پیسے کا اضافہ ہوا، گزشتہ ہفتے مرغی کی فی کلو قیمت میں 36 روپے کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔
رپورٹ میں کہا گیا ہےکہ کیلا فی درجن 12 روپے، دال مونگ 15 روپے فی کلو سستی ہوئی،دال ماش کی فی کلو قیمت میں 4 روپے 49 پیسے کمی ریکارڈ ہوئی۔ادارہ شماریات کے جاری اعدادو شمار کے مطابق ایل پی جی کا سلنڈر 25 روپے سستا ہوا، آلو 29 پیسے فی کلو اور چینی کی فی کلو قیمت میں 14 پیسے کمی ہوئی جبکہ آٹے کا تھیلا 1 روپیہ 23 پیسے سستا ہوا ہے۔

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 5 days ago

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 4 days ago

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 5 days ago

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- 3 days ago

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 4 days ago

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 5 days ago

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 4 days ago

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- 3 days ago

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 5 days ago
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 4 days ago

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- 3 days ago

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- 3 days ago



