پاکستان کی قابض بھارتی افواج کی جانب سے 3 معصوم کشمیریوں کے قتل کی شدید مذمت
اسلام آباد: پاکستان نے بارہ مولا میں قابض بھارتی افواج کی جانب سے مذید 3 معصوم کشمیریوں کے قتل کی شدید مذمت کردی۔

شائع شدہ 5 years ago پر Jun 13th 2021, 2:01 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ چوہدری کا کہنا ہے کہ بھارتی قابض افواج نے کورونا کے باوجود نام نہاد تلاشی آپریشن میں کشمیریوں کے ماورائے عدالت قتل کی وارداتیں تیز کر دی ہیں رواں سال 55 سے زائد کشمیریوں کو بھارتی قابض افواج نے شہید کیا۔
ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ بھارت جان لےکسی بھی طرح کا جبر اور تشدد کشمیری عوام کے جذبہ حق خود ارادیت کو دبا نہیں سکتا ، پاکستان بھارت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے خلاف آواز بلند کیے ہوئے ہے، بھارتی قابض افواج کی جانب سے کشمیری عوام کے ماورائے عدالت قتل کی آزادانہ تحقیقات کرائی جائیں۔
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- 8 hours ago

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 2 days ago

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- an hour ago

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 4 hours ago

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 2 days ago

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی
- 2 days ago

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی
- 2 days ago
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا
- 3 days ago

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 2 hours ago

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین
- 2 days ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 6 hours ago

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




