Advertisement
علاقائی

جھنگ گزشتہ 24 گھنٹوں میں پنجاب بھر میں سب سے زائد 82.8 ملی میٹر بارش ریکارڈ

جھنگ ڈپٹی کمشنر،ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرز،دیگر ضلعی افسران فیلڈ میں  کام کی نگرانی کیلئے موجود رہے

GNN Web Desk
شائع شدہ 2 سال قبل پر جولائی 8 2024، 3:37 صبح
ویب ڈیسک کے ذریعے
جھنگ گزشتہ 24 گھنٹوں میں پنجاب بھر میں سب سے زائد 82.8 ملی میٹر بارش   ریکارڈ

جھنگ گزشتہ 24 گھنٹوں میں پنجاب بھر میں سب سے زائد 82.8 ملی میٹر بارش ضلع جھنگ میں ریکارڈ کی گئی۔

تفصیلات کے مطابق پنجاب کے علاقے جھنگ میں سب سے زیادہ بارش کے باعث ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ہنگامی بنیادوں پر نکاسی آب کو یقینی بنایا گیا۔

جھنگ ڈپٹی کمشنر،ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرز،دیگر ضلعی افسران فیلڈ میں  کام کی نگرانی کیلئے موجود رہے۔

جھنگ ڈسپوزل اسٹیشن 24 گھنٹے بحال رہے،بجلی بند ہونے پر جنریٹرز کا انتظام مکمل تھا۔

جھنگ میونسپل کمیٹی جھنگ کے عملہ نے جاں فشانی سے رات کئے تک ہیوی مشینری کے ساتھ  نکاسی آب کا کام کیا۔

Advertisement
پاکستان، سنگاپور کا مختلف شعبوں میں تعاون مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اظہار

  • 4 گھنٹے قبل
لام فیشن ویک تمام ترجلوے اور رنگینیاں بکھیرتا اختتام پذیر

  • 3 دن قبل
پاکستان کے بجلی ترسیلی نظام میں فرانسیسی سرمایہ کاری کے لیے دلچسپی کا اظہار

  • ایک دن قبل
سرگودھا ریجن پولیس کے 8 شہداء کے ورثاء میں پلاٹوں کے کاغذات تقسیم

  • 2 گھنٹے قبل
گلوکار جبران راحیل کی عالمی سطح پر کامیابیاں، بطور پلے بیک سنگر بھی مداحوں کے دل جیت لیے

گلوکار جبران راحیل کی عالمی سطح پر کامیابیاں، بطور پلے بیک سنگر بھی مداحوں کے دل جیت لیے

  • 3 دن قبل
پاکستان کے بجلی ترسیلی نظام میں فرانسیسی سرمایہ کاری کے لیے دلچسپی کا اظہار

پاکستان کے بجلی ترسیلی نظام میں فرانسیسی سرمایہ کاری کے لیے دلچسپی کا اظہار

  • ایک دن قبل
نوشکی: مسلح افرادکی گرلز ڈگری کالج میں فائرنگ، تین طالبات زخمی

نوشکی: مسلح افرادکی گرلز ڈگری کالج میں فائرنگ، تین طالبات زخمی

  • 3 دن قبل
کرپٹو کرنسی کی تاریخ کی سب سے بڑی چوری

کرپٹو کرنسی کی تاریخ کی سب سے بڑی چوری

  • 8 گھنٹے قبل
قومی اسمبلی میں تنازعہ کشمیر کے پرامن حل کے حق میں قرارداد منظور

قومی اسمبلی میں تنازعہ کشمیر کے پرامن حل کے حق میں قرارداد منظور

  • 3 دن قبل
گلوکارہ ماریہ میر نے لیجنڈ گائیک استاد حامد علی خاں کی شاگردی اختیار کر لی

  • 4 دن قبل
اسپین: دو تیز رفتار ٹرینوں میں خوفناک تصادم، 68 افراد ہلاک

اسپین: دو تیز رفتار ٹرینوں میں خوفناک تصادم، 68 افراد ہلاک

  • ایک دن قبل
ہانگ کانگ سپر سکسز: پاکستان نے بھارت کو 4 وکٹوں سے شکست دیدی