Advertisement

برطانیہ کے نو منتخب وزیر اعظم پہلا دورہ اسکاٹ لینڈ کا کریں گے

جان سوینی  نے مزید کہا کہ میں ہماری حکومتوں کے درمیان مثبت تعلقات قائم کرنے کے لیے وزیر اعظم کے عزم کا خیرمقدم کرتا ہوں

GNN Web Desk
شائع شدہ 2 years ago پر Jul 8th 2024, 4:08 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
برطانیہ کے  نو منتخب وزیر اعظم پہلا دورہ اسکاٹ  لینڈ کا کریں گے

برطانیہ کے حالیہ انتخابات میں تاریخی کامیابی حاصل کرنے والے وزیر اعظم کیئر اسٹارمر نے پہلے سرکاری دورے کے لیے اسکاٹ لینڈ کا دورہ کریں گے۔

اسکاٹ لینڈ کے فرسٹ منسٹر جان سوینی نے جمعہ کو فون کال کے دوران سر کیئر اسٹامر کو ان کی تقرری پر مبارکباد دی اور انہیں اسکاٹ لینڈ کے دورے کی دعوت دی جسے وزیر اعظم کیئر اسٹارمر نے قبول کی۔

اس موقع پر اسکاٹس فرسٹ منسٹر نے کہا کہ نئی حکومت کے ساتھ اسکاٹ لینڈ کے لوگوں کے لیے مشترکہ ترجیحات پر کام کرنے کے لیے پرعزم ہیں۔

جان سوینی  نے مزید کہا کہ میں ہماری حکومتوں کے درمیان مثبت تعلقات قائم کرنے کے لیے وزیر اعظم کے عزم کا خیرمقدم کرتا ہوں

سکاٹش حکومت ایک بہتر سکاٹ لینڈ کی تعمیر کے لیے برطانیہ کی حکومت کے ساتھ تعمیری کام کرنے کے لیے پرعزم ہے۔

Advertisement
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ

  • 2 دن قبل
پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

  • 13 گھنٹے قبل
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

  • 3 دن قبل
سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے

سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے

  • 2 دن قبل
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

  • 3 دن قبل
پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق

پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق

  • 2 دن قبل
پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 14 گھنٹے قبل
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس

پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس

  • 2 دن قبل
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

  • 19 گھنٹے قبل
مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین

مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین

  • 2 دن قبل
ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

  • 19 گھنٹے قبل
مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے