بیٹرز کی فہرست میں پہلے نمبر پر نیوزی لینڈ کے کین ولیمسن جبکہ بابراعظم ایک درجہ تنزلی کے بعد چوتھے نمبر پر آگئ

شائع شدہ 2 years ago پر Jul 24th 2024, 7:29 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کر دی ہے۔
آئی سی سی نے بدھ کو ٹیسٹ فارمیٹ کی تازہ رینکنگ جاری کی جس میں بیٹرز کی فہرست میں پہلے نمبر پر نیوزی لینڈ کے کین ولیمسن موجود ہیں۔ انگلینڈ کے جوروٹ کا دوسرا، ہیری بروک کا تیسرا نمبر ہے، بابراعظم ایک درجہ تنزلی کے بعد چوتھے نمبر پر آگئے۔
ٹاپ ٹین بولرزکی رینکنگ میں کوئی تبدیلی نہیں آئی، بولرز کی رینکنگ میں پہلے نمبر پر روی چندرن ایشون براجمان ہیں۔ انگلینڈ کے کرس ووکس چار درجے ترقی کے بعد 20 ویں نمبر پر آ گئے۔ ٹیسٹ آل راؤنڈرز میں بھارت کے رویندرا جڈیجا پہلے نمبر پر موجود ہیں۔

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 4 days ago

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 3 days ago

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- 2 days ago

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 4 days ago

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 3 days ago

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 4 days ago

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- 2 days ago
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 3 days ago

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- 2 days ago

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 4 days ago

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- 2 days ago

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 4 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







