سونے کی فی تولہ قیمت میں 2300 روپے کا اضافہ ہو گیا


ملک کی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ، سونے کی فی تولہ قیمت میں 2300 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔
اضافے کے بعد سونا 2 لاکھ 52 ہزار 800 روپے فی تولہ ہوگیا جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت میں 1972 روپے کا اضافہ کے بعد 2 لاکھ 16 ہزار 735 روپے پر پہنچ گیا ۔
عالمی مارکیٹ میں سونا 22 ڈالر کے اضافے سے 2413 ڈالر فی اونس کا ہوگیا جبکہ چاندی کی فی تولہ قیمت 2 ہزار 920 روپے پر مستحکم رہی ہے۔
گزشتہ روز صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی دیکھی گئی تھی، سونے کی فی تولہ قیمت میں 500 روپے کی کمی ہوئی تھی، کمی کے بعد سونا 2 لاکھ 50 ہزار 500 روپے فی تولہ ہو گیا تھا۔
10گرام سونے کی قیمت میں 429 روپے کی کمی ہوئی تھی، 10 گرام سونا 2 لاکھ 14 ہزار 763 روپے کا ہوگیا تھا ، عالمی مارکیٹ میں سونا 11 ڈالر کی کمی سے 2391 ڈالر فی اونس کا ہو گیا تھا۔
سکھ سنگت پاکستان کے ساتھ چٹان کی طرح کھڑی ہے ، صوبائی وزیر برائے اقلیتی امور سردار رامیش سنگھ اروڑا
- 15 hours ago

شہر قائد میں آج موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان
- 3 hours ago

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سعودی عرب سے اسرائیل کو تسلیم کرنےکی خواہش کر دی
- 4 hours ago

آئی ایم ایف کی طرف سے پاکستان کو ایک ارب 2 کروڑ 3 لاکھ ڈالر کی قسط موصول
- 2 minutes ago

مودی سرکار کا جھوٹ بے نقاب، جنگ بندی کیلئے بھارت نے امریکا سے رابطہ کیا تھا
- an hour ago

پاک بھارت کشیدگی رکوانے کیلئے انتھک محنت کی،ترک صدر
- 13 hours ago

امریکہ اور سعودی عرب کے مابین تعاون کے متعدد معاہدوں پردستخط
- 16 hours ago

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 7 روپے تک فی لیٹر کمی کا امکان
- an hour ago

جموں و کشمیرمسائل کو حل کرنے کے لیے امریکا سمیت، عالمی برادری کوکردار ادا کرنا ہوگا، پاکستانی سفیر
- 3 hours ago

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں پاکستان کا غزہ میں مستقل اور غیر مشروط سیز فائر کا مطالبہ
- 3 hours ago

لاہور میں ڈمپر نے 3 رکشوں اور دو موٹر سائیکل سواروں کو کچل دیا
- 2 hours ago

پاکستان اور بھارت کو قریب لانے کے خواہاں ہیں، امریکی صدر
- 4 hours ago