نیکٹا کے مطابق حافظ گل بہادر گروپ اور مجید برگیڈ کو کالعدم قرار دیا گیا ہے، دونوں جماعتوں کو 2 سال تک نگرانی کے بعد کالعدم قرار دیا گیا ہے

شائع شدہ a year ago پر Aug 1st 2024, 4:04 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

وزارت داخلہ کی منظوری کے بعد نیکٹا نے حافظ گل بہادر گروپ اور مجید برگیڈ کو کالعدم قرار دے دیا۔
تفصیلات کے مطابق دہشتگردی میں ملوث دو تنظیموں کو کالعدم قرار دے دیا گیا ہے،اس حوالے سے نیشنل کاؤنٹر ٹیررزم اتھارٹی ( نیکٹا ) کا کہنا ہے کہ وزارت داخلہ کی منظوری کے بعد دونوں جماعتوں کو نیکٹا کی جانب سے کالعدم جماعتوں کی لسٹ میں ڈالا گیا۔
نیکٹا کے مطابق حافظ گل بہادر گروپ اور مجید برگیڈ کو کالعدم قرار دیا گیا ہے، دونوں جماعتوں کو 2 سال تک نگرانی کے بعد کالعدم قرار دیا گیا ہے۔

ایران اسرائیل کے درمیان سیز فائرکے پیچھے بھی وردی ہے ، وزیر داخلہ
- 2 hours ago

9 مئی مقدمات: بانی پی ٹی آئی کی ضمانتیں مسترد ہونے کا تحریری فیصلہ جاری
- 37 minutes ago

محرم الحرام کے دوران سندھ میں 49 ہزار سے زائد پولیس اہلکار تعینات ہوں گے، شرجیل میمن
- 2 hours ago

معیشت میں شفافیت لانے کے لیے ڈیجیٹل ٹرانزیکشن سسٹم ناگزیر ہے،وزیراعظم
- 3 hours ago

صہیونی فوج کی جارحیت جاری، غزہ میں امدادی کیمپ پر حملے سے 82 فلسطینی شہید
- an hour ago

سونے کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 22 minutes ago

اسلام آباد: موٹر سائیکل سوار دونوں افراد کیلئے ہیلمٹ لازمی قرار دینے کا فیصلہ
- an hour ago

(ن) لیگ میں شمولیت پر پی ٹی آئی کا 4 منحرف ارکان کے خلاف نااہلی ریفرنس دائر کرنے کا فیصلہ
- 11 minutes ago

نامور فوک گلوکار اور پنجاب دھرتی کی آواز عالم لوہار کی چھیالیسویں برسی آج منائی جا رہی ہے
- 3 hours ago

پرتگال کے معروف فاورڈ فٹ بالر ڈیوگو جوٹا کار حادثے میں جاں بحق
- 2 hours ago

کویت کا ویزا عمل کو آسان اور تیز بنانے کے لیے جدید الیکٹرانک نظام متعارف
- 3 hours ago

وزیر اعظم پاکستان کو پولیو فری بنانے اور ہر بچے کو موذی مرض سے بچانے کے لیے پُرعزم
- an hour ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات