بل کا گزٹ نوٹیفکیشن جاری کرنے کے لیے سینٹ سیکرٹریٹ کو بھیج دیا گیا ہے، جس کی توقع ہے کہ آج ہی جاری کیا جائے گا

صدر مملکت آصف علی زرداری نے گزشتہ رات الیکشن ایکٹ ترمیمی بل 2024ء پر دستخط کردیے ہیں، جس کے بعد یہ بل باقاعدہ ایکٹ بن گیا ہے۔ اب اس بل کا گزٹ نوٹیفکیشن جاری کرنے کے لیے سینٹ سیکرٹریٹ کو بھیج دیا گیا ہے، جس کی توقع ہے کہ آج ہی جاری کیا جائے گا۔
صدر مملکت نے الیکشن ایکٹ ترمیمی 2024 پر دستخط کر دیے !!#GNN #BreakingNews #NewsUpdates #GNN_Updates pic.twitter.com/rmq4Db1QHv
— GNN (@gnnhdofficial) August 8, 2024
واضح رہے کہ اس بل کی قومی اسمبلی اور سینیٹ دونوں سے کثرت رائے سے منظوری دی گئی۔ تاہم، ایوان میں بل کی منظوری کے بعد اپوزیشن ارکان نے شدید احتجاج کرتے ہوئے نعرے بازی کی۔
پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں نے اس بل کی منظوری پر شدید تنقید کی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ اس بل کے ذریعے حکومت نے پارلیمنٹ کے ذریعے سپریم کورٹ پر حملہ کیا ہے۔

ملک میں سونے کی قیمت میں پھر گراوٹ
- 15 گھنٹے قبل

ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب آج ہوگی، دلہا کون ہے؟
- 4 دن قبل

پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتیں: وفاقی حکومت کا اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کا 'فیصلہ'
- 11 گھنٹے قبل

لبنانی وزیر داخلہ کی علاقائی امن کیلئے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- ایک دن قبل

جمائما گولڈ اسمتھ نے معروف کاروباری شخصیت سے دوسری شادی کرلی
- 2 دن قبل
پی ٹی آئی کے 24 ارکین اسمبلی بشمول سہیل آفریدی کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم
- ایک دن قبل

پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر سبسڈی حاصل کرنے کا طریقہ جانیے
- 2 دن قبل

'مجھے دھمکیاں دی گئی ہیں'، میر رضا کیس میں پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ کا انکشاف
- 2 دن قبل

27 ستمبر کی کال سے قبل پی ٹی آئی کارکنوں کی گرفتاریاں جاری, پی ٹی آئی رہنماوں کی شدید مذمت
- 3 دن قبل

پاکستان کی سعودی عرب میں ایسٹ ویسٹ پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی مذمت
- 4 دن قبل

بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان
- 3 دن قبل

ریڈ لائن کی شوٹنگ کا آغاز، ستارے سیٹ پر پہنچ گئے
- 11 گھنٹے قبل
