محمد اقبال حسین ڈھاکا میں فارن سروسز اکیڈمی کے سربراہ ہیں

شائع شدہ 2 years ago پر Aug 8th 2024, 5:46 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

بنگلا دیش نے پاکستان میں نیا ہائی کمشنر تعینات کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق محمد اقبال حسین ڈھاکا میں فارن سروسز اکیڈمی کے سربراہ ہیں۔ انہوں نے 2001 میں فارن سروس میں شمولیت اختیار کی تھی۔
اس سے قبل محمد اقبال حسین بنگلا دیش کی وزارت خارجہ میں بطور ڈائریکٹر جنرل مغربی ایشیا فرائض انجام دے چکے ہیں۔ وہ جدہ ، لندن، ماسکو اور ابوظہبی میں بنگلا دیش کے سفیر بھی رہ چکے ہیں اور دبئی میں بنگلا دیش کے قونصل جنرل بھی رہے ہیں۔
محمد اقبال حسین جلد پاکستان پہنچ کر سفارتی ذمہ داریاں سنبھالیں گے۔

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 3 days ago

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 2 days ago

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 3 days ago

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- 3 days ago
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- 2 days ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- 2 days ago

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- 2 days ago

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- a day ago

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 4 days ago

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 3 days ago

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- 3 days ago

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 3 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




