یواے ای او رسعودی عرب ، پاکستان کو قرض کی واپسی موخرکرنے پر آمادہ ، عمران یعقوب خان
لاہور : سینئر صحافی و تجزیہ کار عمران یعقوب خان کا کہنا ہے کہ متحدہ عرب امارات اور سعودی عرب پاکستان کو قرض کی واپسی موخر کرنے پر آمادہ ہوگئے۔

جی این این کے پروگرام " ویو پوائنٹ " میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی و تجزیہ کار عمران یعقوب خان نے کہا کہ وزیر اعظم کی جب یو اے ای کے ولی عہد سے بات ہوئی تو اس میں قرض کی ادائیگی موخر کرنے کے حوالے سے بات ہوئی اور انہوں نے ریلیف پر آمادگی بھی ظاہر کی ہے۔ سینئر صحافی و تجزیہ کار عمران یعقوب خان نے بتایا کہ وزیر اعظم ہاؤس کے ذرائع کےمطابق دونوں ممالک اس پر راضی ہوجائیں گے اور پاکستان کو ریلیف مل جائے گا۔
بائیڈن۔۔۔عمران خان اور عرب ممالک کے ساتھ تعلقات۔۔ سنیئے عمران یعقوب خان کا تجزیہ @imranyaqubkhan @PTIofficial @pmln_org @MediaCellPPP #ViewPoint #GNN pic.twitter.com/zf74uTPtr5
— GNN (@gnnhdofficial) February 7, 2021
سینئر صحافی عمران یعقوب خان کا پروگرام میں کہنا تھا کہ امریکا نے حوثی باغیوں کے دہشت گرد قرار نہ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔محمد بن زید نے ایسی پالیسی بنائی ہے کہ اس میں فائدہ یو اے ای کا ہوا ہے۔جنوبی یمن میں انہوں نے اپنی مرضی کی حکومت بنا لی بلکہ وہاں امریکہ کے ریٹارئرڈ فوجیوں پر مشتمل فورس بھی بنا لی ہے۔وہاں یو اے ای نے اپنا کنٹرول بہتر کر لیا ہے، جبکہ سعودی عرب اس وقت نقصان میں جا رہا ہے۔
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- 3 days ago

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید
- an hour ago

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- 2 days ago

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- 2 days ago

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی
- an hour ago

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 2 days ago
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- 2 days ago

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 2 days ago

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- 2 days ago

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 3 days ago

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- 2 days ago

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 days ago




