Advertisement

دوسرا ٹیسٹ : پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان میچ تاخیر کا شکار

پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں پانی جمع ہونے کے باعث پچ کو ڈھانپ دیا گیا 

GNN Web Desk
شائع شدہ 2 years ago پر Aug 30th 2024, 4:08 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
دوسرا ٹیسٹ : پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان میچ تاخیر کا شکار

راولپنڈی: پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان دوسرے ٹیسٹ میچ کا آغاز بارش کی وجہ سے تاخیر کا شکار ہوگیا ہے۔

پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں پانی جمع ہونے کے باعث پچ کو ڈھانپ دیا گیا ہے۔

 اس سے قبل پاکستان نے میچ کے لیے 12 کھلاڑیوں کا اعلان کیا تھا جس میں فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کو شامل نہیں کیا گیا تھا۔

 12 رکنی اسکواڈ میں کپتان شان مسعود، صائم ایوب، عبداللہ شفیق، بابر اعظم، سعود شکیل، محمد رضوان، سلمان علی آغا، نسیم شاہ، خرم شہزاد، ابرار احمد، میر حمزہ اور محمد علی شامل ہیں۔

گزشتہ روز ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا تھا کہ شاہین شاہ آفریدی کو بیٹے کی پیدائش کی وجہ سے ٹیم سے باہر رکھا گیا ہے۔

واضح رہے کہ پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم کے اطراف بارش کا سلسلہ جاری ہے۔

Advertisement
پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • ایک دن قبل
ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

  • 4 گھنٹے قبل
پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

  • ایک دن قبل
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

  • 9 گھنٹے قبل
جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

  • 2 دن قبل
ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

  • 5 گھنٹے قبل
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

  • ایک دن قبل
پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

  • 9 گھنٹے قبل
پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

  • 8 گھنٹے قبل
ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید