ن لیگی امیدوار ذوالفقار بھنڈر کی کامیابی پر مسلم لیگ (ن) کے کارکنوں کی جانب سے جشن منایا گیا ، مٹھائیاں بھی تقسیم کی گئیں


گوجرانوالہ کے حلقہ این اے 79 میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی میں مسلم لیگ (ن) کے امیدوار ذوالفقار بھڈر کامیاب ہو گئے۔
ریٹرننگ آفیسر کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے رہنما ذوالفقار بھنڈر نے 95 ہزار 604 ووٹ لے کر پہلے جبکہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے حمایت یافتہ امیدوار احسان ورک 92 ہزار 581 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔
ن لیگی امیدوار ذوالفقار بھنڈر کی کامیابی پر مسلم لیگ (ن) کے کارکنوں کی جانب سے جشن منایا گیا ، مٹھائیاں بھی تقسیم کی گئیں۔
یاد رہے کہ عام انتخابات مین پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ امیدوار احسان ورک ایک لاکھ سے زائد ووٹ لے کر کامیاب ہوئے تھے جبکہ ن لیگی امیدوار کو 99 ہزار 635 ووٹ ملے تھے۔
سپریم کورٹ کے احکامات پر الیکشن کمیشن نے این اے 79 پر دوبارہ گنتی کا حکم دیا تھا، ووٹوں کی دوبارہ گنتی قائداعظم ڈویژنل پبلک سکول میں ہوئی، دونوں امیدواروں کے حامی ڈی پی ایس سکول کے باہر موجود رہے اور اس موقع پر سکیورٹی کے بھی سخت انتظامات کیے گئے تھے۔

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- 7 hours ago

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- a day ago

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- 9 hours ago

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
- a day ago

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- a day ago

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- 8 hours ago
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- 8 hours ago

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- 2 days ago

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- 9 hours ago

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 4 hours ago

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 3 hours ago
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- a day ago








