Advertisement
پاکستان

مسلم لیگ ن کا ہنگامی اجلاس کل پارٹی کے مرکزی سیکریٹریٹ میں طلب

پارٹی ذرائع نے بتایا کہ اجلاس میں نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار اور رانا ثنااللہ سمیت دیگر بھی شریک ہوں گے

GNN Web Desk
شائع شدہ 2 years ago پر Aug 31st 2024, 4:15 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
مسلم لیگ ن کا ہنگامی اجلاس کل پارٹی کے مرکزی سیکریٹریٹ میں طلب

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور سابق وزیراعظم نوازشریف نے ہنگامی اجلاس کل پارٹی کے مرکزی سیکریٹریٹ میں طلب کر لیا۔

مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف نے پارٹی کا ہنگامی اجلاس مرکزی سیکرٹریٹ ماڈل ٹاؤن لاہور میں ہوگا، اجلاس میں وزیر اعظم شہباز شریف، وزیر اعلیٰ مریم نواز اور حمزہ شہباز کے علاوہ وفاقی اور صوبائی وزرا اور سینئر لیگی قیادت بھی شرکت کرے گی۔

پارٹی ذرائع نے بتایا کہ اجلاس میں نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار اور رانا ثنااللہ سمیت دیگر بھی شریک ہوں گے۔

ذرائع کے مطابق  مسلم لیگ (ن) کے اجلاس میں ملک کی سیاسی اور معاشی صورت حال پر گفتگو ہوگی۔

Advertisement
کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی

  • ایک دن قبل
اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

  • 9 گھنٹے قبل
پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

  • 8 گھنٹے قبل
علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے

  • ایک دن قبل
کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

  • 10 گھنٹے قبل
پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

  • 8 گھنٹے قبل
ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

  • ایک دن قبل
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا

  • 2 دن قبل
ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

  • 5 گھنٹے قبل
کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک