Advertisement
TheMaryamNSharifLatest
Advertisement
تجارت

ایل پی جی کی قیمت میں5 روپے اضافہ

لاہور: ایل پی جی کی قیمت میں 5روپے اضافہ کردیا گیا ہے اور آئندہ 48گھنٹوں میں مزید قیمت بڑھنے کا خدشہ ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Jun 20th 2021, 7:27 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

جی این این کے مطابق ایل پی جی کی قیمت میں  5 روپے فی کلو اضافہ کیا گیا ہے ۔ جس کی وجہ سے غریب صارفین کے سلنڈر میں 5 روپے فی کلو، 60روپے گھریلو سلنڈر اور 240روپے کمرشل سلنڈرمیں اضافہ ہوگیا۔ آئندہ 48گھنٹوں میں مزید قیمت بڑھنے کا خدشہ ہے۔

اس حوالے سے  چیئرمین ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز عرفان کھوکھر کاکہنا ہے کہ جون 2021میں اوگرا نے ایل پی جی صارفین کیلئے 141روپے فی کلو، 1667روپے گھریلو سلنڈر، 6401روپے کمرشل سلنڈر کی قیمت مقرر کی تھی ۔ ان کاکہنا ہے کہ ایل پی جی پالیسی ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافے کا باعث بن رہی ہے ، اگر ایل پی جی پالیسی واپس نہ لی گئی تو 30جون 2021کو ملک گیر ہڑتال کریں گے۔

خیال رہے کہ گزشتہ روز بھی ایل پی جی کی قیمت میں 5 روپے کلو اضافہ ہوا تھا۔

Advertisement
TheMaryamNSharifLatest
قومی کرکٹر حسن نواز شادی کے بندھن میں بندھ گئے،تصاویر وائرل

قومی کرکٹر حسن نواز شادی کے بندھن میں بندھ گئے،تصاویر وائرل

  • 2 گھنٹے قبل
ڈی آئی خان:دہشتگردوں کا پولیس پر حملہ،جوابی کارروائی میں دہشتگرد ہلاک، 2 زخمی

ڈی آئی خان:دہشتگردوں کا پولیس پر حملہ،جوابی کارروائی میں دہشتگرد ہلاک، 2 زخمی

  • 7 منٹ قبل
کراچی:جناح اسپتال میں کانگو وائرس کے مریض کا علاج کرنیوالے 2 ڈاکٹرز میں وائرس کی علامات

کراچی:جناح اسپتال میں کانگو وائرس کے مریض کا علاج کرنیوالے 2 ڈاکٹرز میں وائرس کی علامات

  • 3 گھنٹے قبل
پاکستان نے جنگ شروع کی اور نہ ہی کسی سے جنگ بندی کی درخواست کی،دفتر خارجہ

پاکستان نے جنگ شروع کی اور نہ ہی کسی سے جنگ بندی کی درخواست کی،دفتر خارجہ

  • 4 گھنٹے قبل
او آئی سی وزرائے خارجہ اجلاس، اسرائیلی جارحیت کی مذمت، ایران و غزہ جنگ بندی پر زور

او آئی سی وزرائے خارجہ اجلاس، اسرائیلی جارحیت کی مذمت، ایران و غزہ جنگ بندی پر زور

  • ایک گھنٹہ قبل
 اسرائیلی جارحیت جاری،تازہ حملوں میں اصفہان کی جوہری تنصیبات کو نشانہ بنایا،ایرانی میڈیا

 اسرائیلی جارحیت جاری،تازہ حملوں میں اصفہان کی جوہری تنصیبات کو نشانہ بنایا،ایرانی میڈیا

  • 4 گھنٹے قبل
تنخواہ دار طبقے کے لیے خوشخبری،قائمہ کمیٹی نے انکم ٹیکس میں بڑی کمی کی تجویز دے دی

تنخواہ دار طبقے کے لیے خوشخبری،قائمہ کمیٹی نے انکم ٹیکس میں بڑی کمی کی تجویز دے دی

  • 2 گھنٹے قبل
 حکومت نے سولر پینلز پر سیلز ٹیکس 18 سے کم کر کے 10 فیصد کر دیا، وزیر خزانہ

 حکومت نے سولر پینلز پر سیلز ٹیکس 18 سے کم کر کے 10 فیصد کر دیا، وزیر خزانہ

  • 38 منٹ قبل
21جون رواں سال کا طویل ترین دن ،مختصر ترین رات

21جون رواں سال کا طویل ترین دن ،مختصر ترین رات

  • 3 گھنٹے قبل
پنجاب بھر میں یکم محرم سے 10 محرم الحرام تک دفعہ 144 نافذ ، نوٹیفکیشن جاری

پنجاب بھر میں یکم محرم سے 10 محرم الحرام تک دفعہ 144 نافذ ، نوٹیفکیشن جاری

  • 5 گھنٹے قبل
 بینظیر بھٹو شہید کی 72 ویں سالگرہ پر صدر مملکت اور وزیراعلی سندھ کا پیغام

 بینظیر بھٹو شہید کی 72 ویں سالگرہ پر صدر مملکت اور وزیراعلی سندھ کا پیغام

  • 3 گھنٹے قبل
وزیر اعلی پنجاب کا غریب دیہی خواتین کو بھینسیں اور گائیں دینے کا فیصلہ

وزیر اعلی پنجاب کا غریب دیہی خواتین کو بھینسیں اور گائیں دینے کا فیصلہ

  • 18 منٹ قبل
Advertisement