ابوظہبی: پی ایس ایل 6 میں آج ایسا میچ بھی کھیلا جا ئیگا، جس میں باہر بیٹھی ٹیم کی میچ پر کھیلنے والی ٹیم سے زیادہ نگاہیں مرکوز ہونگی ۔

شائع شدہ 5 years ago پر Jun 20th 2021, 6:47 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ 6 میں آج کھیلے جانے والے پہلے میچ میں کراچی کنگز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا آمنا سامنا ہوگا اور اس میچ میں اگر کوئٹہ گلیڈی ایٹرز میچ جیت جاتی ہے تو لاہور قلندرز اگلے مرحلے میں کوالیفائی کرسکے گی ۔
تاہم کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ہار کی صورت میں لاہور قلندرز کا اگلے مرحلے کا سفر اختتام پذیر ہوجائیگا۔
لاہور قلندرز اپنے تمام میچز کھیل چکی ہے ،پوانٹس ٹیبل پر کراچی کنگز5ویں نمبر پر اورلاہور قلندرز چوتھی پوزیشن پر براجمان ہیں۔

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 3 days ago
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- 3 days ago

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 5 days ago

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا
- a day ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 3 days ago

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک
- a day ago

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- a day ago

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 3 days ago

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 4 days ago

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 2 days ago

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- 2 days ago

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 5 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





