اعلامیہ کے مطابق ای سی سی نے وزارت مواصلات کی سمری چترال ہائی وے کے سول ورک کی سمری منظور کرلی
وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اہم اجلاس کا اعلامیہ جاری کردیا گیا ۔
اعلامیہ کے مطابق ای سی سی میں اہم فیصلوں سمریوں کی منظوری دیدی گئی، وزارت خارجہ کی شنگھائی کانفرنس کے لئے ایک ارب روپے کے اضافی فنڈز کی سمری پیش وزارت خارجہ کی سمری پر فیصلہ موخر کردیاگیا،وزارت پیٹرولیم کی کیپٹو پاور پلانٹس کو گیس کی سپلائی انتہائی محدود کرنے کی سمری پیش ہوئی ۔
اعلامیہ کے مطابق ای سی سی نے وزارت مواصلات کی سمری چترال ہائی وے کے سول ورک کی سمری منظور کرلی ۔
ای سی سی نے گندم کی سال 2015،16 میں دی جانیوالی سبسڈی کےلئے238.42ملین روپے کے فنڈز کی منظوری دے دی،جبکہ پاکستان کاٹن سنٹرل کمیٹی کے ملازمین کی تنخواہوں کےلئے 656ملین روپے قرض لینے کی منظوری بھی دے دی گئی۔
14 آئی پی پیز کے ساتھ نظرثانی معاہدوں کی منظوری
- 17 گھنٹے قبل
بھارتی افواج کی جموں کشمیر میں ناکامیوں کی ایک طویل داستان
- 42 منٹ قبل
شہریوں کو ایندھن سے الیکٹرک گاڑیوں پر منتقل کرنے کیلئے حکومت کا بڑا اعلان
- 3 منٹ قبل
سی ٹی ڈی کے پنجاب کے مختلف شہروں میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز، 23 دہشت گرد گرفتار
- 3 گھنٹے قبل
امدادی اشیاء پر مشتمل 25 گاڑیوں کا قافلہ پاراچنار پہنچ گیا
- 3 گھنٹے قبل
(ن) لیگ کا دفتر جلانے کا کیس، یاسمین راشد ، اعجاز چوہدری سمیت 31 ملزمان پر فرد جرم عائد
- 2 گھنٹے قبل
جی ایچ کیو پر حملہ، کراچی ائیربیس حملے کاکیس ملٹری کورٹس کیوں نہیں گیا،جسٹس جمال مندوخیل
- 2 گھنٹے قبل
شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 4 خوارج جہنم واصل
- 4 گھنٹے قبل
جنوبی کوریا کے سابق یون سک یول مارشل لاء کی ناکام کوشش کے الزام میں گرفتار
- 3 گھنٹے قبل
کل تحریری مطالبات پیش کر دیں گے، پھر حکومت کی مرضی مذاکرات کو چلانا ہے یا نہیں، سلمان اکرم راجہ
- 2 گھنٹے قبل
عالمی بینک کا پاکستان کو کنٹری پارٹنر شپ فریم ورک کے تحت 20 ارب ڈالر دینے کا وعدہ
- 4 گھنٹے قبل
تنزانیہ میں ’ماربرگ وائرس‘ کا مشتبہ پھیلاؤ ، 8 افراد ہلاک
- 2 گھنٹے قبل