Advertisement
تجارت

انٹر بینک میں ڈالر مزید 43 پیسے سستا

اسلام آباد: کاروباری ہفتے کے پہلے روز ہی انٹر بینک میں ڈالر مزید سستا ہو گیاا ور انٹر بینک میں ڈالر 43 پیسے سستا ہوا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 6 years ago پر Feb 9th 2021, 8:50 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

رواں کاروباری ہفتے کے پہلے روز ہی ڈالر کی قیمت میں اتار چڑھاؤ دیکھا گیا اور انٹر بینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر مزید 43 پیسے سستا ہوگیا اور انٹر بینک میں ڈالر 159.99 سے کم ہوکر 159.56 پر بند ہوا۔

گذشتہ ہفتے میں  انٹربینک میں ڈالر 11 پیسے سستا ہونےکے بعد  ڈالر 160.10 سے کم ہوکر 159.99 روپے پر بند ہوا تھا جبکہ  اوپن مارکیٹ میں ڈالر 20 پیسے سستا ہو کر 160.30 سے کم ہونے کے بعد 160.10 روپے کا ہوگیا تھا۔

Advertisement
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

  • 2 دن قبل
پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

  • 6 گھنٹے قبل
پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

  • 2 دن قبل
جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت

  • 6 گھنٹے قبل
پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید

  • 11 گھنٹے قبل
پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

  • 3 دن قبل
جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا

  • 2 دن قبل
اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی

  • 11 گھنٹے قبل
ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

  • 2 دن قبل
وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ