ایم ڈی کیٹ کیلئے پنجاب کے 12شہروں میں 26 امتحانی مراکز قائم قائم کیے گئے ہیں


ملک بھر کے مختلف میڈیکل اور ڈینٹل کالجز میں داخلے کے لیے آج انٹری ٹیسٹ کا انعقاد ہو رہا ہے۔ ملک بھر سے ایک لاکھ 67 ہزار سے زائد امیدوار ان امتحانات میں حصہ لے رہے ہیں۔
ایم ڈی کیٹ کیلئے پنجاب کے 12شہروں میں 26 امتحانی مراکز قائم قائم کیے گئے ہیں، مجموعی طور پر 58380 امیدوار ٹیسٹ دے رہے ہیں جس میں 40364 لڑکیاں اور 18016لڑکے شامل، امتحانی مراکز اور اردگرد دفعہ 144 نافذ کی گئی ہے۔
سندھ میں ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ کی ذمہ داری ڈاؤ یونیورسٹی کو سونپی گئی ہے۔ سندھ بھر سے تقریباً 38 ہزار 700 امیدوار حصہ لیں گے، جن میں سے 13 ہزار کراچی سے ہیں۔ کراچی میں این ای ڈی یونیورسٹی اور ڈاؤ یونیورسٹی کے اوجھا کیمپس میں امتحانی مراکز قائم کیے گئے ہیں۔
دوسری جانب بلوچستان سے 5806 طلبا انٹری ٹیسٹ میں حصہ لے رہے ہیں۔ بلوچستان کے میڈیکل کالجز میں داخلے کیلئے انٹری ٹیسٹ بیوٹمز میں ہوگا۔
خیبر پختونخوا سے ٹیسٹ میں 42 ہزار سے زیادہ امیدوار حصہ لے رہے ہیں۔ ٹیسٹ کے لیے 8 اضلاع میں 13 امتحانی مراکز قائم کیے گئے ہیں۔
قوم اور افواج مادر وطن کیلئے کبھی کسی قربانی سے پیچھے نہیں ہٹے گی، صدر مملکت
- 5 گھنٹے قبل
وفاق خیبر پختونخوا کو افغانستان سے بات کرنے دے، دہشت گردی کی لہر میں کمی آئے گی، بیرسٹر سیف
- 5 گھنٹے قبل

جندولہ فورٹ حملہ : ہلاک خوارج سے والد اور خاندان کا مکمل لاتعلقی کا اعلان
- 3 گھنٹے قبل

چوتھا ٹی20 ،نیوزی لینڈ کا پاکستان کو جیت کیلئے 221 ربز کا ہدف
- 5 گھنٹے قبل

چوتھاٹی ٹوئنٹی: شاہینوں کو بری طرح شکست ،سیریز کیویز کے نام
- 2 گھنٹے قبل

غزہ میں اسرائیلی جارحیت جاری،گزشتہ 48 گھنٹوں میں 130 فلسطینی شہید
- 6 گھنٹے قبل

امریکی ریاست نیو میکسیکو میں فائرنگ، 3 نوجوان ہلاک، 15 زخمی
- ایک گھنٹہ قبل

امریکہ،ایران کشیدگی: پاسداران انقلاب نے آبنائے ہرمز کے قریب نئے میزائل سسٹم نصب کردیئے
- 2 گھنٹے قبل

مسجد نبویؐ میں 120 ممالک سے آئے 4 ہزار معتکفین کیلئے خصوصی انتظامات
- 2 گھنٹے قبل

یوم پاکستان ہمیں حصول پاکستان کی بھرپور جدوجہد کے آغاز کی یاد دلاتا ہے،مریم نواز
- ایک گھنٹہ قبل

حکومت نے شبانہ روز محنت سے معاشی استحکام حاصل کر لیا ہے،وزیراعظم
- 3 گھنٹے قبل

یوم پاکستان پر بلوچستان کے شہر ڈیرہ بگٹی میں شاندار ریلی نکالی کا انعقاد
- 2 گھنٹے قبل