Advertisement
تجارت

آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 7 ارب ڈالرز قرض پروگرام کی منظوری دے دی

پاکستان کیلئے آئی ایم ایف کا نیا قرض پروگرام 37ماہ پر محیط ہو گا،پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان جولائی میں اسٹاف لیول معاہدہ طے پایا تھا

GNN Web Desk
شائع شدہ 2 years ago پر Sep 26th 2024, 2:14 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 7 ارب ڈالرز قرض پروگرام کی منظوری دے دی

آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 7 ارب ڈالرز قرض پروگرام کی منظوری دے دی ہے۔

آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس ہوا جس میں پاکستان کیلئےقرض کی منظوری دی گئی ،پاکستان کو ایک ارب 10 کروڑ ڈالرز قرض کی پہلی قسط فوری طور پر جاری کردی جائے گی۔

پاکستان کیلئے آئی ایم ایف کا نیا قرض پروگرام 37ماہ پر محیط ہو گا،پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان جولائی میں اسٹاف لیول معاہدہ طے پایا تھا۔

پاکستان نے معاشی اصلاحات کے ایجنڈے پر عملدرآمد کی یقین دہانی کرائی ہے۔

Advertisement
اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا

  • a day ago
پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج

  • 3 days ago
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

  • a day ago
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

  • 3 days ago
لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار

نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق

  • 5 hours ago
لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان

  • a day ago
نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم

  • 5 hours ago
نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو

  • 2 hours ago
سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار