ابوظہبی: پاکستان سپر لیگ 6 میں آج ایلمنٹر میچ رات نو بجے شیخ زید انٹر نیشنل سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔

شائع شدہ 5 years ago پر Jun 23rd 2021, 11:39 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
تفصیلات کے مطابق آج کا میچ جو ٹیم جیتے گی وہی فائنل کھیلے گی ,ہارنے والی ٹیم واپسی کا ٹکٹ کٹوائے گی ,جیتنے والی ٹیم کا ملتان سلطانز کے ساتھ فائنل میں جوڑ پڑے گا.
یاد رہے کہ ملتان سلطانز پہلے ہی فائنل میں پہنچ چکی ہے ۔
اسلام آباد یونائٹیڈ کی قیادت شاداب خان کریں گے جبکہ پشاور زلمی فاسٹ بولر ویاب ریاض کی کپتانی میں گرائونڈ میں اترے گی ۔
فائنل میچ 24جون کو ابوظہبی شیخ زید انٹر نیشنل سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔

پاکستان کا سعودی عرب کی خودمختاری، سلامتی اور خوشحالی کے لیے حمایت کا اعادہ
- a day ago
پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ مسترد، سینیٹر ڈاکٹر زرقا کا اضافہ فوری واپسی کا مطالبہ
- 2 days ago

کراچی: اسکول کی خستہ حال دیوارگرنے سے 5 افراد جاں بحق
- 5 hours ago

پاکستان کا یمن میں کشیدگی کم کرنے کیلئے تمام مخلصانہ کوششوں کی حمایت جاری رکھنے کا عزم
- 9 hours ago
پنجاب کی جیلوں میں کرپشن کے خلاف کریک ڈاؤن، 16 افسران و اہلکار معطل
- 2 days ago
وزیراعلیٰ پنجاب کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب کی تاریخ کا اعلان
- 2 days ago
کرکٹرزامام الحق اور محمد رضوان کےموبائل فونز ظبط، وجہ سامنے آگئی
- a day ago
اداکارہ ہنی خان نے خود پر ہونیوالی تنقید کا جواب دے دیا
- 2 days ago

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ
- 2 days ago

خریداروں کے لئے خوشخبری: ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی
- 10 hours ago

ملک میں سونے فی تولہ قیمت میں معمولی کمی
- a day ago
پیراگلائیڈر آصف محمود چترال میں پیرا گلائیڈنگ کے دوران جان سے گئے
- 10 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




