پنجاب حکومت نے صوبے میں دودن کے لیے دفعہ 144 کا نفاذ کرتے ہوئے جلسے،جلوسوں اور ہر قسم کے احتجاج پر پابندی عائد کر دی

شائع شدہ 2 years ago پر Oct 18th 2024, 1:08 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

لاہور:پنجاب حکومت نے صوبے بھر میں دو دن کے لیے دفعہ 144 کا نفاذ،صوبائی محکمہ داخلہ نے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ۔
تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت نے صوبے میں دودن کے لیے دفعہ 144 کا نفاذ کرتے ہوئے جلسے،جلوسوں اور ہر قسم کے احتجاج پر پابندی عائد کر دی ۔
اس حوالے سے پنجاب کے محکمہ داخلہ نے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ،ترجمان پنجاب حکومت کا کہنا ہے کہ صوبے میں امن وامان کے قیام اور املاک کے تحفظ کو مدنظررکھتے ہوئے دفعہ 144 کا نفاذ کیا گیا ہے۔
نوٹیفیکیشن کا اطلاق پنجاب بھر میں18 اکتوبر جمعہ سے لے کر 19 اکتوبر ہفتہ تک ہو گا ۔

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- 17 hours ago
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- 17 hours ago
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- 2 days ago

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- 18 hours ago

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
- 2 days ago

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 days ago

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- a day ago

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- 3 days ago

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 14 hours ago

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- 18 hours ago

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 12 hours ago

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- 16 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات









