رپورٹ میں بتایا گیا کہ معاشی استحکام برقرار رکھنے کیلئے متعدد رکاوٹیں بدستور حائل ہیں، کاروباری ماحول، موسمیاتی تبدیلی کے خطرات ترقی کو محدود کررہے ہیں


اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے 2023-24 کی معیشت پر سالانہ رپورٹ جاری کردی ہے۔
جاری کردہ رپورٹ کے مطابق گزشتہ مالی سال میں پاکستان کے معاشی حالات میں بہتری آئی ہے، پالیسیوں میں استحکام اور آئی ایم ایف کے ساتھ کامیاب پیشرفت ہوئی۔
ملک کی زرعی پیداوار میں اضافے نے معاشی نتائج کے حصول میں کردار ادا کیا، آئی ایم ایف معاہدے سے دو طرفہ ذرائع سے رقوم کی آمد میں اضافہ ہوا، تقریباً پورے مالی سال میں پالیسی ریٹ 22 فیصد پر برقرار رکھا گیا۔
رپورٹ میں بتایا گیا کہ معاشی استحکام برقرار رکھنے کیلئے متعدد رکاوٹیں بدستور حائل ہیں، کاروباری ماحول، موسمیاتی تبدیلی کے خطرات ترقی کو محدود کررہے ہیں۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق آئی ایم ایف معاہدے سے بیرونی کھاتے کی پوزیشن مزید مستحکم ہوئی، ترقی یافتہ معیشتوں میں مہنگائی کم ہورہی ہے۔

اسپین: دو تیز رفتار ٹرینوں میں خوفناک تصادم، 68 افراد ہلاک
- 4 days ago

ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی
- 2 days ago

کرپٹو کرنسی کی تاریخ کی سب سے بڑی چوری
- 3 days ago

اداکار معمر رانا کی بیوی نے لاہور کی فیملی عدالت سے خلع لے لیا
- 2 days ago

ہانگ کانگ سپر سکسز: پاکستان نے بھارت کو 4 وکٹوں سے شکست دیدی
- 3 days ago

پاکستانی نژاد امریکی اداکار فاران طاہر کی اٹھارہ سال بعد ہالی وڈ واپسی
- 2 days ago

پاکستان سعودی عرب اور حرمین شریفین کے دفاع کے لیے پُرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 days ago

پاکستان، سنگاپور کا مختلف شعبوں میں تعاون مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اظہار
- 3 days ago

پاکستان کے بجلی ترسیلی نظام میں فرانسیسی سرمایہ کاری کے لیے دلچسپی کا اظہار
- 4 days ago
نوشہرہ میں فائرنگ سے اسسٹنٹ کمشنرمانسہرہ زخمی
- 2 days ago

سرگودھا ریجن پولیس کے 8 شہداء کے ورثاء میں پلاٹوں کے کاغذات تقسیم
- 3 days ago

پاکستان کے بجلی ترسیلی نظام میں فرانسیسی سرمایہ کاری کے لیے دلچسپی کا اظہار
- 4 days ago






