پنجاب کے تمام تعلیمی اداروں کو چھٹی دے دی گئی جبکہ راولپنڈی اور اسلام آباد میں میٹروبس معطل کردی گئی ہے

شائع شدہ 2 سال قبل پر اکتوبر 18 2024، 2:58 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے

پاکستان تحریک انصاف کے ملک گیر احتجاج کی کال کے تناظر میں پنجاب بھر میں دفعہ 144 نافذ کردی گئی ہے جبکہ مری روڈ، کمیٹی چوک، لیاقت باغ، فیض آباد پر پولیس کی بھاری نفری تعینات ہے۔
علاوہ ازیں پنجاب میں دو دن کے لیے تمام تعلیمی اداروں کو چھٹی دے دی گئی اور راولپنڈی اور اسلام آباد میں میٹروبس معطل کردی گئی ہے۔
تعلیمی اداروں پر عائد اس بندش کا اطلاق پلے گروپ سے لے کر یونیورسٹیوں تک ہر تعلیمی ادارے پر ہو گا اور اس سے دو کروڑ 60 لاکھ سے زائد طالب علموں کی نصابی سرگرمیاں متاثر ہوں گی۔

پاکستان کے بجلی ترسیلی نظام میں فرانسیسی سرمایہ کاری کے لیے دلچسپی کا اظہار
- 3 دن قبل

ہانگ کانگ سپر سکسز: پاکستان نے بھارت کو 4 وکٹوں سے شکست دیدی
- 3 دن قبل

اداکار معمر رانا کی بیوی نے لاہور کی فیملی عدالت سے خلع لے لیا
- 2 دن قبل

اسپین: دو تیز رفتار ٹرینوں میں خوفناک تصادم، 68 افراد ہلاک
- 4 دن قبل

پاکستان سعودی عرب اور حرمین شریفین کے دفاع کے لیے پُرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 دن قبل

ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی
- 2 دن قبل

پاکستان، سنگاپور کا مختلف شعبوں میں تعاون مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اظہار
- 3 دن قبل

کرپٹو کرنسی کی تاریخ کی سب سے بڑی چوری
- 3 دن قبل
نوشہرہ میں فائرنگ سے اسسٹنٹ کمشنرمانسہرہ زخمی
- 2 دن قبل

پاکستان کے بجلی ترسیلی نظام میں فرانسیسی سرمایہ کاری کے لیے دلچسپی کا اظہار
- 3 دن قبل

پاکستانی نژاد امریکی اداکار فاران طاہر کی اٹھارہ سال بعد ہالی وڈ واپسی
- 2 دن قبل

سرگودھا ریجن پولیس کے 8 شہداء کے ورثاء میں پلاٹوں کے کاغذات تقسیم
- 3 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






