Advertisement
پاکستان

اسلام آباد ہائیکورٹ کا عمران خان کے طبی معائنے  کیلئے میڈیکل بورڈ تشکیل دینے کا حکم

میڈیکل بورڈ میں عمران خان کے ذاتی معالج ڈاکٹر فیصل سلطان کو بھی شامل کرنے کا حکم

GNN Web Desk
شائع شدہ 2 years ago پر Oct 24th 2024, 9:16 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
اسلام آباد ہائیکورٹ کا عمران خان کے طبی معائنے  کیلئے میڈیکل بورڈ تشکیل دینے کا حکم

اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے عمران خان کے طبی معائنے کے حوالے سے دائر کردہ درخواست پر سماعت کرتے ہوئے میڈیکل بورڈ کی تشکیل کا حکم دے دیا۔
اسلام آباد ہائیکورٹ نے اپنے فیصلے میں کہا کہ ایگزیکٹو ڈائریکٹر پمز بانی تحریک انصاف  کے طبی معائنےکیلئے بورڈ تشکیل دیں، بورڈ میں بانی پی ٹی آئی کے ذاتی معالج ڈاکٹر فیصل کو بھی شامل کیا جائے، ایگزیکٹو ڈائریکٹر پمز میڈیکل بورڈ تشکیل دےکررپورٹ رجسٹرار آفس میں جمع کرائیں۔  عدالتی  فیصلے میں مزید کہا گیا کہ آرڈر کی کاپی سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو بھی عملدرآمد کے لیے بھیجی جائے۔
اسلام آباد ہائیکورٹ نے اپنے حکم نامے میں لکھا کہ بانی پی ٹی آئی کی عمر 72 سال ہے،وہ سابق وزیراعظم اور انڈر ٹرائل قیدی ہیں، اڈیالہ جیل میں سیکیورٹی اقدامات کوالیفائیڈ ڈاکٹر کے بی کلاس قید کے چیک اَپ میں رکاوٹ نہیں ہو سکتے۔

عدالت نے بانی تحریک انصاف کی درخواست ہدایات کے ساتھ نمٹا دی۔
واضح رہے کہ بانی پی ٹی آئی نے کچھ روز قبل اپنے ذاتی معالجین سے میڈیکل چیک اپ کے لیے درخواست دائر کی تھی۔

Advertisement
پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

  • 3 دن قبل
پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

  • 11 گھنٹے قبل
ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

  • 2 دن قبل
پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

  • 3 دن قبل
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

  • 3 دن قبل
جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا

  • 3 دن قبل
وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت

  • 3 دن قبل
اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی

  • 16 گھنٹے قبل
پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید

  • 16 گھنٹے قبل
ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

  • 3 دن قبل
جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت

  • 11 گھنٹے قبل
پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

  • 3 دن قبل
Advertisement