حادثہ میکسیکو کی وسطی ریاست زکاٹیکاس میں پیش آیا جہاں ایک مسافر بس ہائی وے پر ٹریکٹر سے ٹکرا کر گہری کھائی میں گر گئی

شائع شدہ 2 years ago پر Oct 27th 2024, 8:04 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

مقامی حکام کی جانب سے بتایا گیا کہ حادثہ 26 اکتوبر کو میکسیکو کی وسطی ریاست زکاٹیکاس میں پیش آیا جہاں ایک مسافر بس ہائی وے پر ٹریکٹر سے ٹکرا کر گہری کھائی میں گر گئی۔
حکام کے مطابق حادثے سے 19 مسافر موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے جبکہ اس دوران متعدد مسافر زخمی بھی ہوئے جن کو قریبی اسپتال میں منتقل کر دیا گیا جہاں ان کو طبی امداد فراہم کی جا رہی ہے۔
میڈیا رپورٹس کے طابق بس امریکا اور میکسیکو کی سرحد پر واقع شہر سیوداد جواریز کی جانب جا رہی تھی۔ حکام کا کہنا ہے کہ متاثرین میں سے کوئی بھی تارکین وطن نہیں تھا۔

نوجوان برآمدات کے ذریعے ملکی معیشت میں اہم کردار ادا کر سکتے ہیں، شعیب ایوب بٹالوی
- ایک دن قبل

پی سی بی نےسری لنکا کے خلاف ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان کر دیا، بابر اعظم کپتان، 3 نئے کھلاڑی شامل
- 15 گھنٹے قبل

مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر الخلیل میں فلسطینیوں کے حملہ، 2 اسرائیلی فوجی ہلاک، 3 زخمی
- 2 دن قبل

لاہور: لام فیشن ویک کا آغاز، شوبز ستاروں کی ماڈلز کے ہمراہ ریمپ پر واک
- 15 گھنٹے قبل

لاہور:موٹر سائیکل سوار شہری کا اسکوٹی سوار لڑکی پر تشدد، ملزم گرفتار
- 2 دن قبل

پیٹرول پمپ ملازم تشدد کیس:عدالت کا ملزم کی رہائی کا حکم
- 19 گھنٹے قبل

لاہور میں بسنت کی تاریخوں کا اعلان
- 2 دن قبل

نئے صوبوں کا قیام اور گورننس اصلاحات ناگزیر ہیں، ابراہیم حسن مراد
- ایک دن قبل

پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں اچانک بڑی کمی
- 2 دن قبل

بھارتی سرپرستی میں سرگرم دہشتگرد تنظیموں کیخلاف کارروائیاں پوری شدت سے جاری رہیں گی: فیلڈ مارشل عاصم منیر
- 2 دن قبل

پاکستان نے زلمے خلیل زاد کے بے بنیاد اور گمراہ کن الزامات کو مسترد کردیا
- 21 گھنٹے قبل

آر فور اور یورپی ممالک کا علاقائی تنازعات کے حل کے لیے مذاکرات پر زور
- 21 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات









