Advertisement

یورو کپ 2021 کے 16 راؤنڈز مکمل ہو گئے

لندن:یوروکپ 2021کے 16 راؤنڈز پر مشتمل گروپ میچز کا مرحلہ 24 جون کو مکمل ہوگیا ہے۔ ناک آؤٹ میچز کا مرحلہ آج سے شروع ہوگا ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Jun 27th 2021, 5:02 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق گروپ ایف سے جرمنی،پرتگال اور فرانس نے کوالیفائی کیا، جبکہ  2020 کے مقابلہ میں جرمنی اور پرتگال پہلے مرحلے میں ہی باہر ہوگئے تھے ۔ گروپ ای سے سویڈن اوریوکرائن ہیں ۔

اب اگلے مرحلہ میں اٹلی کا آسٹریا سے لندن میں مقابلہ ہوگا، نیندر لینڈ اور جمہوریہ چیک کے درمیان ہنگری کے شہر بوڈاپسٹ میں میچ کھیلا جائے گا ۔

جبکہ کریسچن ایرکس کا ڈنمارک میں ایسٹرڈرم میں ویلز سے مقابلہ ہوگا، سابق عالمی چمیئن اور گروپ فاتح فرانس اور سویٹزرلینڈ کے درمیان میچ بخارسٹ میں کھیلا جائے گا۔

Advertisement
بنگلادیش میں خسرہ وبا شدت سے پھیل گئی

بنگلادیش میں خسرہ وبا شدت سے پھیل گئی

  • 14 گھنٹے قبل
اداکارہ ہنی خان نے خود پر ہونیوالی تنقید کا جواب دے دیا

اداکارہ ہنی خان نے خود پر ہونیوالی تنقید کا جواب دے دیا

  • 2 گھنٹے قبل
وزیراعلیٰ پنجاب کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب کی تاریخ کا اعلان

وزیراعلیٰ پنجاب کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب کی تاریخ کا اعلان

  • 5 گھنٹے قبل
پاکستان کی سعودی عرب پر حوثی حملوں کی شدید مذمت

پاکستان کی سعودی عرب پر حوثی حملوں کی شدید مذمت

  • ایک دن قبل
ملک میں سونے کی قیمت میں  کمی کا رجحان جاری

ملک میں سونے کی قیمت میں کمی کا رجحان جاری

  • 2 دن قبل
وفاقی تعلیمی بورڈ: انٹرمیڈیٹ پارٹ ون اور ٹوکے نتائج کا اعلان

وفاقی تعلیمی بورڈ: انٹرمیڈیٹ پارٹ ون اور ٹوکے نتائج کا اعلان

  • 14 گھنٹے قبل
جنگ ستمبر1965 کے ہیروز کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے پاک بحریہ کا دن آج منایا گیا

جنگ ستمبر1965 کے ہیروز کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے پاک بحریہ کا دن آج منایا گیا

  • ایک دن قبل
پنجاب کی جیلوں میں کرپشن کے خلاف کریک ڈاؤن، 16 افسران و اہلکار معطل

پنجاب کی جیلوں میں کرپشن کے خلاف کریک ڈاؤن، 16 افسران و اہلکار معطل

  • 3 گھنٹے قبل
پھر ناقص کارکردگی: تیسرے ٹیسٹ میں پاکستان انگلینڈ کیخلاف پہلی اننگزمیں133 رنز بناکر آؤٹ

پھر ناقص کارکردگی: تیسرے ٹیسٹ میں پاکستان انگلینڈ کیخلاف پہلی اننگزمیں133 رنز بناکر آؤٹ

  • 10 گھنٹے قبل
جونیئر ہاکی ایشیا کپ: پاکستان نے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا

جونیئر ہاکی ایشیا کپ: پاکستان نے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا

  • 2 دن قبل
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ

  • 6 گھنٹے قبل
پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ مسترد، سینیٹر ڈاکٹر زرقا کا اضافہ فوری واپسی کا مطالبہ

پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ مسترد، سینیٹر ڈاکٹر زرقا کا اضافہ فوری واپسی کا مطالبہ

  • 2 گھنٹے قبل
Advertisement