لندن:یوروکپ 2021کے 16 راؤنڈز پر مشتمل گروپ میچز کا مرحلہ 24 جون کو مکمل ہوگیا ہے۔ ناک آؤٹ میچز کا مرحلہ آج سے شروع ہوگا ۔

شائع شدہ 5 years ago پر Jun 27th 2021, 5:02 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
تفصیلات کے مطابق گروپ ایف سے جرمنی،پرتگال اور فرانس نے کوالیفائی کیا، جبکہ 2020 کے مقابلہ میں جرمنی اور پرتگال پہلے مرحلے میں ہی باہر ہوگئے تھے ۔ گروپ ای سے سویڈن اوریوکرائن ہیں ۔
اب اگلے مرحلہ میں اٹلی کا آسٹریا سے لندن میں مقابلہ ہوگا، نیندر لینڈ اور جمہوریہ چیک کے درمیان ہنگری کے شہر بوڈاپسٹ میں میچ کھیلا جائے گا ۔
جبکہ کریسچن ایرکس کا ڈنمارک میں ایسٹرڈرم میں ویلز سے مقابلہ ہوگا، سابق عالمی چمیئن اور گروپ فاتح فرانس اور سویٹزرلینڈ کے درمیان میچ بخارسٹ میں کھیلا جائے گا۔

سہ ملکی ون ڈے سیریز: پاکستان نے انگلینڈکو 87 رنز سے شکست دیدی
- 2 days ago

مالدیپ کے صدر ڈاکٹر محمد معیزو پاکستان کے تین روزہ سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے
- 2 days ago

بالی وڈ سپر اسٹار امیتابھ بچن نے سوشل میڈیا سے دور ہونے کی وجہ بتادی
- an hour ago

پاکستان کسٹمز نے سکھر بیراج پر اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی
- 2 days ago

پاکستان، ترکیے،قطر اور انڈونیشیا نے دفاعی صنعتی تعاون کے معاہدے پر دستخط کردیے
- a day ago

ملتان میں یتیم بچےکو کار سے کچلنے والا مرکزی ملزم مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک
- a day ago

آیوڈین کی کمی کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہے
- a day ago
اوپن اے آئی نے اے آئی ماڈلز کی جانب سے اپنی مانیٹرنگ خود ڈس ایبل کرنیکا انکشاف کیا ہے
- a day ago

معروف اداکاروپروڈیوسر صمد عارض پاکستان پہنچ گئے، شان شاہد اور امر خان سے ملاقات
- 2 days ago

پاکستان اورمالدیپ کا دوطرفہ تجارت کا حجم ایک کروڑ تیس لاکھ ڈالر سے بڑھا کر بیس کروڑ ڈالرتک لے جانے پراتفاق
- a day ago
.jpeg&w=3840&q=75)
فنکار برادری نے کھیلوں کے فروغ کا بیڑہ اٹھا لیا
- 2 days ago

پاکستان میں مہنگائی: آئی ایم ایف کے بعد ورلڈ بینک نے بھی مہنگائی بڑھنے سے خبردار کردیا
- 19 minutes ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات








