کوئٹہ : کوئٹہ کے نواحی پہاڑی علاقے مارگٹ سے نامعلوم افراد نے 6مزدوروں کو اغوا کرلیا۔

شائع شدہ 4 years ago پر Jun 28th 2021, 9:33 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
تفصیلات کے مطابق اغوا کاروں نے 3مزدوروں کو چھوڑ دیا جبکہ 3 مزدوروں کو ساتھ لے گئے۔لیویز حکام کے مطابق اغوا ہونے والوں میں 2 مزدوروں کا تعلق بلوچستان اور ایک کا پنجاب سےہے ۔
دوسری جانب کھوسٹ کوئلہ کان میں دم گھٹنے سے ایک کان کن جاں بحق ہو گیا ۔ کان کنوں نے اپنی مدد آپ کے تحت لاش کو 20 گھنٹوں بعد کان سے نکال دیا، لیویزحکام نے کان کن کی لاش ورثاء کے حوالے کردی۔

کراچی : پانچویں جماعت کی طالبہ سے شادی کرنیوالا ملزم ضمانت منسوخ ہونے پر عدالت سے فرار
- 2 گھنٹے قبل

اسٹیٹ بینک نے روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس کی تفصیلات جاری کر دیں
- 3 گھنٹے قبل

چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ کا ڈیگاری واقعے کا نوٹس
- 2 گھنٹے قبل

شراب و اسلحہ برآمدگی کیس :علی امین گنڈا پورکے ایک بار پھر وارنٹ گرفتاری جاری
- 2 گھنٹے قبل

کوئٹہ : سی ٹی ڈی کی کامیاب کارروائی،3 خارجی دہشت گرد ہلاک، اسلحہ اور گولہ بارود برآمد
- 31 منٹ قبل

سربراہ سعودی بحریہ محمد بن عبدالرحمان کو نشان امتیاز ملٹری سے نواز دیا گیا
- 2 گھنٹے قبل

ڈھاکا میں فضائیہ کا طیارہ اسکول پر گر کر تباہ، 19 افراد جاں بحق
- 22 منٹ قبل

عالمی بینک کی پاکستان کو صنعتوں میں توانائی بچت اور کاربن کمی کی تجاویز
- 20 منٹ قبل

کرکٹرعماد وسیم اور اہلیہ ثانیہ اشفاق کے درمیان ازدواجی مسائل ،سوشل میڈیا پرمختلف افواہیں سرگرم
- 2 گھنٹے قبل

کوئٹہ: قتل کیے گئے مقتولین کے درمیان کوئی ازدواجی رشتہ نہیں تھا،وزیر اعلی سرفراز بگٹی
- 2 گھنٹے قبل

وزیر داخلہ کا غیر قانونی امیگریشن میں ملوث مافیاکے خلاف سخت کریک ڈاؤن کا حکم
- 3 گھنٹے قبل

پنجاب اسمبلی: سینیٹ انتخاب میں مسلم لیگ ن کے امیدوار حافظ عبدالکریم کامیاب
- ایک گھنٹہ قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات