ڈی چوک احتجاج:پی ٹی آئی 146 گرفتار مظاہرین کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد
عدالت نے پی ٹی آئی کارکن کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کرتےہوئے ان کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا


انسداد دہشت گردی عدالت نے ڈی چوک ا حتجاج کے دوران گرفتار ہونے 146 پی ٹی آئی کارکن کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کرتے ہوئے ان کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا
کیس کی سماعت انسداد دہشت گردی عدالت کے جج طاہر عباس سپرا نے کی، پولیس نے عدالت سے ملزمان کی مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی۔
وکلاء نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ ان ملزمان سے کیا برآمد کرنا ہے، سب کے سب مزدور ہیں۔
جج نے پولیس پراسیکیوٹر سے استفسار کیا کہ آپ اس کیس میں کتنا ریمانڈ لے چکے ہیں، پراسیکیوٹر نے بتایا کہ ملزمان کا 10،10 دن کا جسمانی ریمانڈ ہو چکا ہے۔
جس پراے ٹی سی جج نے ریمارکس دیے کہ دیگر وکلاء مزید بحث کرنے سے پہلے سن لیں کہ میں ملزمان کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کر رہا ہو، چار یا پانچ ملزمان ایسے ہوں گے جن سے برآمدگیاں نہیں ہوں گی باقی سب سے برآمدگیاں ہو چکی ہیں۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ آپ نے ضمانت کی درخواستیں دائر کرنی ہیں تو کر دیں۔

ملک میں سونے کی قیمت میں پھر گراوٹ
- a day ago

بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان
- 4 days ago

'مجھے دھمکیاں دی گئی ہیں'، میر رضا کیس میں پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ کا انکشاف
- 2 days ago

لبنانی وزیر داخلہ کی علاقائی امن کیلئے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 2 days ago
پی ٹی آئی کے 24 ارکین اسمبلی بشمول سہیل آفریدی کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم
- 2 days ago

پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر سبسڈی حاصل کرنے کا طریقہ جانیے
- 2 days ago
مکہ معاہدے پر حملے کا جواب تینوں ممالک طے کریں گے: ڈی جی آئی ایس پی آر
- 40 minutes ago

ریڈ لائن کی شوٹنگ کا آغاز، ستارے سیٹ پر پہنچ گئے
- 19 hours ago

پاکستان کی سعودی عرب میں ایسٹ ویسٹ پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی مذمت
- 4 days ago

پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتیں: وفاقی حکومت کا اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کا 'فیصلہ'
- 19 hours ago

27 ستمبر کی کال سے قبل پی ٹی آئی کارکنوں کی گرفتاریاں جاری, پی ٹی آئی رہنماوں کی شدید مذمت
- 3 days ago

جمائما گولڈ اسمتھ نے معروف کاروباری شخصیت سے دوسری شادی کرلی
- 2 days ago
