شکار پور: سندھ کے ضلع شکار پور کے نواحی گاؤں میں جتوئی قبیلے کے دو گروپوں میں فائرنگ کے نتیجے میں دو افراد جان کی بازی ہار گئے ۔

شائع شدہ 4 years ago پر Jun 29th 2021, 1:53 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
جی این این کے مطابق شکار پور کے نواحی گاؤں رستم کے قریب دیرینہ دشمنی دوافراد کی جان لے گئی ،واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس موقع پر پہنچ گئی ۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کے نتیجے میں جاں بحق افراد کی شناخت جمشید اور ضمیر جتوئی کے نام سے ہوئی ہے۔ لاشوں کو ضروری کارروائی کے لئے تحصیل اسپتال خانپور منتقل کیا گیا ہے ۔پولیس کاکہنا ہے کہ دونوں گروپوں میں فائرنگ دیرینہ دشمنی کاشاخسانہ ہے۔ مزید خون ریزی کو روکنے کے لئے پولیس کی بھاری نفری علاقے میں روانہ کردی گئی ہے۔
پولیس کے مطابق شکارپورمیں ایک ماہ کے دوران دونوں گروپوں کے اب تک خاتون سمیت 8 افراد ہلاک ہوچکے ہیں ۔

پاکستان نیشنز ہاکی کپ کے سیمی فائنل پہنچ گیا
- 23 منٹ قبل

ٹرمپ، مودی رابطہ: نریندر مودی کا پاک بھارت تنازع پر امریکی ثالثی ماننے سے انکار ، بھارتی میڈیا
- 3 گھنٹے قبل

کراچی میں کانگو وائرس سے شخص ہلاک
- 3 گھنٹے قبل

امریکی صدر کسی ملک کو بھی مسئلہ کشمیر پر ثالثی قبول کرنے پر مجبور نہیں کرسکتے، امریکی محکمہ خارجہ
- 4 گھنٹے قبل

آن لائن ٹیکسی سروس کریم کا پاکستان میں آپریشنز بند کرنے کا اعلان
- 4 گھنٹے قبل

ایران کبھی سرنڈر نہیں کرے گا، امریکا کی کسی بھی فوجی کارروائی کے سنگین اور ناقابل تلافی نتائج ہوں گے ، سپریم لیڈر
- 4 گھنٹے قبل

فی تولہ سونے کی قیمت میں مزید کمی
- 5 گھنٹے قبل

شہر قائد میں 19 جون کو تعطیل کا اعلان، بلدیہ عظمیٰ کے تمام دفاتربندرہیں گے
- 6 گھنٹے قبل

ایف بی آر کو نان فائلرز کو زبردستی رجسٹر کرنے کا اختیار
- 5 گھنٹے قبل

پاکستانی بہت اچھے لوگ ہیں ، امریکی صدر
- 2 گھنٹے قبل

وفاقی حکومت کا سولر پینل پر عائد سیلز ٹیکس میں 8 فیصد کمی کا اعلان
- 6 گھنٹے قبل

ایران اور اسرائیل جنگ میں امریکا کا کردار مایوس کن ہے: ملالہ یو سفزئی
- 3 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات