آج کاروبار کے آغاز پر 100 انڈیکس میں 1909پوائنٹس کی بڑی کمی دیکھی گئی


پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی کے رجحان کا سلسلہ جاری ہے۔
آج کاروبار کے آغاز پر پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 1909پوائنٹس کی بڑی کمی دیکھی گئی۔ کے ایس ای 100 انڈیکس ایک لاکھ 9 ہزار 170 پوائنٹس کی سطح پر آگیا۔
بعد ازاں مارکیٹ میں 145پوائنٹس کی تیزی دیکھی گئی، 100 انڈیکس بڑھ کر 111215 پوائنٹس کی سطح پر آگیا۔
یاد رہے کہ گزشتہ روز ٹریڈنگ کے اختتام پربینچ مارک کے ایس ای 100 انڈیکس 3 ہزار 790 پوائنٹس کی کمی سے ایک لاکھ 11 ہزار 70 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا تھا۔
دوسری طرف انٹر بینک میں کاروبار کے آغاز پر روپے کے مقابلے میں ڈالر مزید سستا ہو گیا، کاروبار کے دوران ڈالر13 پیسے تک سستا ہو گیا، جس کے بعد ڈالر 278 روپے10 پیسے میں ٹریڈ ہو رہا ہے۔
گزشتہ روز ڈالر کی قدر میں چار پیسے کی کمی ہوئی تھی، کاروبار کے اختتام پر ڈالر 278 روپے 23 پیسے پر بند ہوا تھا، اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر چار پیسے سستا ہوا تھا۔

آپریشن بنیان المرصوص،جو وہ قرض رکھتے تھے جان پر، وہ حساب آج چکا دیا، خواجہ آصف
- 41 منٹ قبل

سوناکشی سنہا بھی مودی سرکار کے گودی میڈیا کی جھوٹی رپورٹنگ پر برس پڑیں
- 26 منٹ قبل

دشمن کے مزموم ارادے بھانپتے ہوئے پاکستان نیوی نے اپنے لڑاکا جہاز پانیوں میں اُتار دیئے
- ایک گھنٹہ قبل

آپریشن ’’بنیان المرصوص‘‘ پاکستان نے بھارت کی متعدد ایئر فیلڈز تباہ کر دیں
- 2 گھنٹے قبل

ائیربیسز پر میزائل حملے،پاکستان کی فضائی حدود ہر قسم کی پروازوں کے لیے بند
- 2 گھنٹے قبل

بھارت کے خلاف آپریشن” بُنْيَانٌ مَرْصُوص“ کا مطلب کیا ہے؟
- 2 گھنٹے قبل

اسلام آباد سمیت خیبر پختونخوا کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے
- 18 منٹ قبل

پاکستان کے جوابی وار جاری ،سائبر حملے میں بیشتر بھارتی ویب سائٹس ہیک کر لی گئی
- 2 گھنٹے قبل
بھارت کیخلاف آپریشن بنیان مرصوص کا آغاز، پاکستان نے براہموس اسٹوریج سائٹ تباہ کر دی
- 6 گھنٹے قبل

پاکستانی جے ایف-17 تھنڈر نے بھارتی S-400 دفاعی سسٹم تباہ کر دیا
- 3 گھنٹے قبل

پاکستان کا بھارت کو تباہ کن جواب ، امریکی وزیر خارجہ کا پاکستانی سیاسی و عسکری قیادت سے ٹیلیفونک رابطہ
- 2 گھنٹے قبل
بھارت نے پاکستان میں 3 ائیر بیسز پر میزائل داغے، ناکام بنا دیا گیا: ڈی جی آئی ایس پی آر
- 7 گھنٹے قبل