جبکہ ریسکیو کی جانب سے 5 افراد کو زندہ بچانے کا دعویٰ بھی کیا گیا ہے

شائع شدہ Invalid date پر Invalid date
ویب ڈیسک کے ذریعے

افریقہ کے مغربی ملک تیونس میں تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی جس سے 20 افراد ہلاک ہو گئے۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق حادثے کا شکار ہونے والی کشتی صفاقس شہر کے ساحل کے قریب ڈوبی ہے، جسے افریقی تارکین وطن کی روانگی کا مقام کہا جاتا ہے۔
کشتی حادثے میں متعدد افراد لاپتہ بھی ہیں جن کی تلاش جاری ہے۔
جبکہ ریسکیو کی جانب سے 5 افراد کو زندہ بچانے کا دعویٰ بھی کیا گیا ہے۔
کوسٹ گارڈ حکام کے مطابق افریقہ سے تعلق رکھنے والے 20 تارکین وطن کی لاشیں برآمد کرلی گئی ہیں۔ دیگر لاپتہ افراد کی تلاش جاری ہے۔
واضح رہے کہ کچھ دن پہلے یونان میں بھی کشتی حادثے کا واقعہ پیش آیا تھا جس کے نتیجے میں میں جاں بحق ہونے والے پاکستانیوں کی تعداد 35 سے بڑھنے کا خدشہ ہے،جبکہ دیگر افراد لا پتہ ہیں۔

نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک
- 7 گھنٹے قبل

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا
- 2 گھنٹے قبل
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ
- 2 گھنٹے قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- 2 دن قبل

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان
- 5 گھنٹے قبل

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار
- 2 گھنٹے قبل

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- 2 دن قبل

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 3 دن قبل

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 3 دن قبل
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- 2 دن قبل

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 2 دن قبل

پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا
- 8 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





