پی ٹی آئی ملزمان کو تھانہ سرور روڈ میں درج مقدمہ نمبر 108/23 میں اشتہاری قرار دیا گیا

شائع شدہ 2 years ago پر Dec 19th 2024, 6:47 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

انسداد دہشت گردی عدالت(اے ٹی سی) لاہور نے 9 مئی کو جناح ہاؤس میں پولیس کی گاڑیاں جلانے میں ملوث پی ٹی آئی کے ایک 8 کارکنوں کو اشتہاری قرار دے دیا۔
انسداد دہشت گردی عدالت کے جج منظر علی گل نے لاہور کے تھانہ سرور روڈ پولیس کی درخواست پر مقدمے کی سماعت کی۔
دوران سماعت لاہور پولیس نے بتایا کہ ملزمان کے اشتہارات شائع کیے گئے لیکن وہ پیش نہیں ہوئے،جس پر عدالت نے فیصلہ سناتے ہوئے ملزم طیب مجید، انعام الحق، احمد، عبداللہ، وسیم، حمزہ، امیر گل اور طلال کو اشتہاری قرار دیا۔
پی ٹی آئی ملزمان کو تھانہ سرور روڈ میں درج مقدمہ نمبر 108/23 میں اشتہاری قرار دیا گیا۔

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 3 دن قبل

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا
- 24 منٹ قبل
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ
- ایک گھنٹہ قبل

پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا
- 7 گھنٹے قبل

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- 2 دن قبل

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار
- 2 منٹ قبل

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 3 دن قبل

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان
- 4 گھنٹے قبل

نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک
- 6 گھنٹے قبل

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 2 دن قبل
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- 2 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





