Advertisement

تیونس: تارکین وطن کی کشتی کو حادثہ،20افراد ہلاک

 جبکہ ریسکیو کی جانب سے 5 افراد کو زندہ بچانے کا دعویٰ بھی کیا گیا ہے

GNN Web Desk
شائع شدہ Invalid date پر Invalid date
ویب ڈیسک کے ذریعے
تیونس: تارکین وطن کی کشتی کو حادثہ،20افراد ہلاک

افریقہ کے مغربی ملک تیونس میں تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی جس  سے 20 افراد ہلاک ہو گئے۔

غیر ملکی میڈیا  کے مطابق حادثے کا شکار ہونے والی کشتی صفاقس شہر کے ساحل کے قریب ڈوبی ہے، جسے افریقی تارکین وطن کی روانگی کا مقام کہا جاتا ہے۔

کشتی حادثے میں متعدد افراد لاپتہ بھی ہیں جن کی تلاش جاری ہے۔

 جبکہ ریسکیو کی جانب سے 5 افراد کو زندہ بچانے کا دعویٰ بھی کیا گیا ہے۔

 کوسٹ گارڈ حکام کے مطابق افریقہ سے تعلق رکھنے والے 20 تارکین وطن کی لاشیں برآمد کرلی گئی ہیں۔ دیگر لاپتہ افراد کی تلاش جاری ہے۔

واضح رہے کہ کچھ دن پہلے یونان میں بھی  کشتی حادثے  کا واقعہ پیش آیا تھا جس کے نتیجے میں میں جاں بحق ہونے والے پاکستانیوں کی تعداد 35 سے بڑھنے کا خدشہ ہے،جبکہ دیگر افراد لا پتہ ہیں۔

Advertisement
بھارت پاکستان مخالف بیانیے کو عالمی سطح پر معمول بنا رہا ہے: بلاول بھٹو

  • 6 گھنٹے قبل
 سونا سیکڑوں روپے سستا ،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

  • 10 گھنٹے قبل
 اسموگ سے بچاؤ: لاہور ہائیکورٹ کا کینال روڈ سے درخت نہ کاٹنے کا حکم

  • 9 گھنٹے قبل
وزیر داخلہ محسن نقوی کی امریکہ کے 249 ویں یوم آزادی پر امریکی سفیر اور عوام کو مبارکباد

وزیر داخلہ محسن نقوی کی امریکہ کے 249 ویں یوم آزادی پر امریکی سفیر اور عوام کو مبارکباد

  • 10 گھنٹے قبل
شہزادہ فیصل بن فرحان کی ماسکو میں لاوروف سے ملاقات، فلسطین پر دوٹوک مؤقف

  • 4 گھنٹے قبل
بھارتی ڈپٹی آرمی چیف کا بیان: "آپریشن سندور کے دوران پاکستان کو چین اور ترکی نے امداد دی

بھارتی ڈپٹی آرمی چیف کا بیان: "آپریشن سندور کے دوران پاکستان کو چین اور ترکی نے امداد دی

  • 6 گھنٹے قبل
پنجاب یونیورسٹی : پیمرا  کا  میڈیا اکیڈمی تعاون  کو مزید مضبوط بنانے کا عزم

  • 5 گھنٹے قبل
کسی بھی فارمیٹ میں پاکستان کی صورتحال اچھی نہیں، عاقب جاوید

قومی ٹیم کے فیلڈنگ کوچ محمد مسرور سبکدوش، شین میکڈرمٹ کو نیا کوچ مقرر کرنے کا فیصلہ

قومی ٹیم کے فیلڈنگ کوچ محمد مسرور سبکدوش، شین میکڈرمٹ کو نیا کوچ مقرر کرنے کا فیصلہ

  • 6 گھنٹے قبل
پاکستانی کوہ پیماؤں کا شاندار کارنامہ: 24 گھنٹوں میں نانگا پربت سر کرلیا، 2 نے بغیر آکسیجن کے چوٹی پر قدم رکھا

پاکستانی کوہ پیماؤں کا شاندار کارنامہ: 24 گھنٹوں میں نانگا پربت سر کرلیا، 2 نے بغیر آکسیجن کے چوٹی پر قدم رکھا

  • 9 گھنٹے قبل
ایران کی حمایت پر پاکستان کا شکریہ ادا کرتے ہیں ، ر صدر پزشکیان

ایران کی حمایت پر پاکستان کا شکریہ ادا کرتے ہیں ، ر صدر پزشکیان

  • 6 گھنٹے قبل
آذربائیجان کی پاکستان میں 2 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری، معاہدے پر دستخط