جرمنی: سعودی ڈاکٹر نے کرسمس مارکیٹ میں ہجوم پر گاڑی چڑھا دی،2 افراد ہلاک ،متعدد زخمی
مقامی حکام کے مطابق کم از کم 68 دیگر افراد زخمی ہوئے جن میں سے 15 کی حالت نازک ہے


جرمنی کے شہر میگڈیبرگ میں ایک کار سوار شخص نے کرسمس مارکیٹ میں خریداری کیلئے موجود ہجوم پر کارچڑھادی، جس کے نتیجے میں دو افراد ہلاک جبکہ درجنوں زخمی ہوئے ہیں۔
مقامی حکام کے مطابق کم از کم 68 دیگر افراد زخمی ہوئے جن میں سے 15 کی حالت نازک ہے۔
غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق جرمن حکام کی جانب سے ہلاکتوں کی تصدیق نہیں کی گئی تاہم علاقائی حکومت کے ترجمان نے واقعے کو حملہ قرار دیا ہے۔
جرمن میڈیا کے مطابق مقامی حکومتی ذرائع نے بتایا ہے کہ پولیس نے واقعے میں ملوث کار کے ڈرائیور کو حراست میں لے لیا ہے، جبکہ کرسمس مارکیٹ بند کردی گئی اور ایمرجنسی سروسز موقع پر موجود ہیں۔
جرمن حکام کا کہنا ہے کہ کرسمس بازار پر حملے میں ملوث گرفتار شخص سعودی شہری اور ڈاکٹر ہے، وہ 2006 سے جرمنی میں رہائش پذیر تھا۔
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- 2 days ago

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- 4 hours ago

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید
- 10 hours ago

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 2 days ago

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- 2 days ago

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت
- 5 hours ago

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- 2 days ago

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 3 days ago

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 2 days ago

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- 2 days ago

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی
- 10 hours ago

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- 2 days ago




