Advertisement

غزہ: حماس کے ساتھ جھڑپوں میں 3 اسرائیلی فوجی ہلاک

غزہ میں فوجی کارروائیوں کے دوران  ہلاک ہونے والے اسرائیلی فوجیوں کی تعداد 391 ہوگئی،اسرائیل

GNN Web Desk
شائع شدہ 6 months ago پر Dec 24th 2024, 5:38 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
غزہ: حماس کے ساتھ جھڑپوں میں 3 اسرائیلی فوجی ہلاک

 غزہ کی شمالی  پٹی میں حماس کے ساتھ جاری لڑائی میں 3 اسرائیلی فوجی مارے گئے۔
اسرائیلی فوج نے شمالی غزہ میں اپنے فوجیوں کی  ہلاکتوں کی تصدیق کرتے ہوئے ایک بیان میں کہا ہے کہ شمالی غزہ میں حماس دوبارہ منظم ہونے کی کوشش کررہی ہے جس سے نمٹنے کے لیے کارروائیاں جاری ہیں۔

اسرائیلی حکام  کی ابتدائی تحقیقات کے مطابق تینوں فوجیوں کو پیر کو بیت حنون کے علاقے میں ایک دھماکہ خیز ڈیوائس سے ہلاک کیا گیا۔
غزہ میں حماس کے خلاف زمینی کارروائی اور پٹی کے ساتھ سرحد پر فوجی کارروائیوں کے دوران  ہلاک ہونے والے اسرائیلی فوجیوں کی تعداد 391 ہوگئی۔
جبکہ دوسری جانب غزہ کی وزارت صحت کے مطابق پچھلے سال اکتوبر سے لے کرا ب تک اسرائیلی حملوں میں 45 ہزار سے زائد افراد شہید ہو چکے ہیں، جن میں اکثریت بچوں اورخواتین کی ہیں۔

Advertisement
کویت کا ویزا  عمل کو آسان اور تیز  بنانے کے لیے  جدید الیکٹرانک نظام متعارف

  • 2 گھنٹے قبل
محرم الحرام کے دوران سندھ میں 49 ہزار سے زائد پولیس اہلکار تعینات ہوں گے، شرجیل میمن

  • ایک گھنٹہ قبل
ایران اسرائیل کے درمیان سیز فائرکے پیچھے بھی وردی ہے ، وزیر داخلہ

ایران اسرائیل کے درمیان سیز فائرکے پیچھے بھی وردی ہے ، وزیر داخلہ

  • 2 گھنٹے قبل
چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی سے جنوبی افریقہ کے ایئر چیف کی  ملاقات

  • 3 گھنٹے قبل
معیشت میں شفافیت لانے کے لیے ڈیجیٹل ٹرانزیکشن سسٹم ناگزیر ہے،وزیراعظم

معیشت میں شفافیت لانے کے لیے ڈیجیٹل ٹرانزیکشن سسٹم ناگزیر ہے،وزیراعظم

  • 2 گھنٹے قبل
 سوات واقعے کی انکوائری چل رہی ہے، جہاں جہاں  غفلت پائی گئی کارروائی کریں گے،علی امین

 سوات واقعے کی انکوائری چل رہی ہے، جہاں جہاں غفلت پائی گئی کارروائی کریں گے،علی امین

  • 3 گھنٹے قبل
اسلام آباد: موٹر سائیکل سوار دونوں افراد کیلئے ہیلمٹ لازمی قرار دینے کا فیصلہ

  • 42 منٹ قبل
وزیر اعظم پاکستان کو پولیو فری بنانے اور ہر بچے کو موذی مرض سے بچانے کے لیے پُرعزم

وزیر اعظم پاکستان کو پولیو فری بنانے اور ہر بچے کو موذی مرض سے بچانے کے لیے پُرعزم

  • ایک گھنٹہ قبل
نامور فوک گلوکار اور پنجاب دھرتی کی آواز عالم لوہار کی چھیالیسویں برسی آج منائی جا رہی ہے 

نامور فوک گلوکار اور پنجاب دھرتی کی آواز عالم لوہار کی چھیالیسویں برسی آج منائی جا رہی ہے 

  • 2 گھنٹے قبل
9 مئی مقدمات: بانی پی ٹی آئی کی ضمانتیں مسترد ہونے کا تحریری فیصلہ جاری

  • 6 منٹ قبل
صہیونی فوج کی جارحیت جاری، غزہ میں امدادی کیمپ پر حملے سے 82 فلسطینی شہید

  • 14 منٹ قبل
پرتگال کے معروف فاورڈ فٹ بالر ڈیوگو جوٹا  کار حادثے میں جاں بحق