علاقائی
- Home
- News
جسٹس علی باقر نجفی لاہور ہائیکورٹ کےقائم مقام چیف جسٹس مقرر
چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس مس عالیہ نیلم 25 دسمبر سے 2 جنوری تک نجی دورے پر بیرون ملک جائیں گی
شائع شدہ 15 hours ago پر Dec 24th 2024, 4:06 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
لاہور:وفاقی حکومت نے جسٹس علی باقر نجفی کولاہور ہائیکورٹ کا قائم مقام چیف جسٹس مقرر کرنے کا فیصلہ کر لیا۔
وفاقی حکومت نے جسٹس علی باقر نجفی کی بطور قائم مقام چیف جسٹس تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔
خیال رہے کہ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس مس عالیہ نیلم 25 دسمبر سے 2 جنوری تک نجی دورے پر بیرون ملک جائیں گی، ان کی رخصت کے دوران جسٹس علی باقر نجفی بطور قائم مقام چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ فرائض سرانجام دیں گے۔
خالد مقبول صدیقی کی اسلام آباد میں وزیر داخلہ محسن نقوی سے ملاقات
- 10 گھنٹے قبل
کراچی:کے ڈبلیو ایس ایس آئی پی کے زیر اہتمام کرسمس ڈے کی تقریب
- 10 گھنٹے قبل
قائد اعظم محمد علی جناح کا یوم پیدائش کل 25 دسمبر کو عقیدت واحترام کے ساتھ منایا جائے گا
- 7 گھنٹے قبل
سپریم کورٹ : جسٹس منصور علی شاہ کی انتظامی جج کے طور پر اپنی ذمہ داریوں سے معذرت
- 7 گھنٹے قبل
ترجمان دفترخارجہ کا ملٹری کورٹس کے فیصلوں پراہم بیان
- 7 گھنٹے قبل
بینک اور دیگر مالیاتی ادارے 25 دسمبر کو بند رہیں گے
- 10 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات