تجارت
- Home
- News
کاروباری ہفتے کے دوسرے روز سونے کی قیمت میں کمی
کاروباری ہفتہ کے دوسرےروز ملک میں سونے کی قیمت میں 800 روپے کی کمی ہوئی ہے
شائع شدہ 15 hours ago پر Dec 24th 2024, 3:53 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
کاروباری ہفتے کے دوسرے روز ملک میں سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایشن کے مطابق کاروباری ہفتہ کے دوسرےروز ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 800 روپے کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد 24 گرام سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 72 ہزار 600روپے ہو گئی ہے۔
جبکہ دس گرام سونے کی قیمت میں 685 روپے کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد دس گرام سونا 2 لاکھ 33 ہزار 711 روپے کا تولہ ہو گیا ہے۔
دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں 8ڈالر کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 2614 ڈالر ہو گئی ہے۔
واضح رہے کہ گزشتہ روز ملک میں سونے کی قیمت میں کوئی کمی یا اضافہ نہیں ہوا تھا۔
بینک اور دیگر مالیاتی ادارے 25 دسمبر کو بند رہیں گے
- 10 گھنٹے قبل
کراچی:کے ڈبلیو ایس ایس آئی پی کے زیر اہتمام کرسمس ڈے کی تقریب
- 10 گھنٹے قبل
سپریم کورٹ : جسٹس منصور علی شاہ کی انتظامی جج کے طور پر اپنی ذمہ داریوں سے معذرت
- 7 گھنٹے قبل
خالد مقبول صدیقی کی اسلام آباد میں وزیر داخلہ محسن نقوی سے ملاقات
- 10 گھنٹے قبل
ترجمان دفترخارجہ کا ملٹری کورٹس کے فیصلوں پراہم بیان
- 7 گھنٹے قبل
قائد اعظم محمد علی جناح کا یوم پیدائش کل 25 دسمبر کو عقیدت واحترام کے ساتھ منایا جائے گا
- 7 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات