فائرنگ کا واقعہ ملتان کے علاقے مخدوم رشید میں پیش آیا،پولیس

شائع شدہ 2 years ago پر Dec 24th 2024, 9:59 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

ملتان میں شادی کی تقریب میں فائرنگ کے نتیجے میں 2 نوجوان جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہوگیا۔
ملتان پولیس کے مطابق شادی کی تقریب میں فائرنگ کا واقعہ ملتان کے علاقے مخدوم رشید میں پیش آیا، جہاں رات گئے شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ سے 2 نوجوان جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہوگیا۔
پولیس کا کہنا ہے کہ ہوائی فائرنگ کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا ہے جبکہ ملزم سے مزید تفتیش جاری ہے۔
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا
- 2 دن قبل

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ
- 2 دن قبل

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- 21 گھنٹے قبل
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس
- ایک دن قبل

سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے
- ایک دن قبل

پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق
- ایک دن قبل

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے
- 2 دن قبل
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- 3 گھنٹے قبل

مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین
- ایک دن قبل

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
- 3 گھنٹے قبل

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم
- 2 دن قبل

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ
- ایک دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات








