بابائے قوم کے یوم پیدائش پر چیئرمین جوائنٹ چیفس اور سروسز چیفس کا خراج عقیدت
سلح افواج قائداعظمؒ کے لازوال وژن اور بے مثال قیادت کوخراج تحسین پیش کرتی ہیں، آئی ایس پی آر

شائع شدہ 2 years ago پر Dec 25th 2024, 2:15 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح کے یوم پیدائش پر چیئرمین جوائنٹ چیفس، سروسز چیفس اور افواج پاکستان نے خراج عقیدت پیش کیا۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق مسلح افواج قائداعظمؒ کے لازوال وژن اور بے مثال قیادت کوخراج تحسین پیش کرتی ہیں، بابائےقوم نے انتھک کوششوں سے خود مختاراور آزاد پاکستان کی بنیاد رکھی۔
آئی ایس پی آر کے مطابق آج قائد کے رہنما اصولوں،ایمان، اتحاد اور تنظیم پر کار بند رہنے کا عزم کرتے ہیں۔

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- 2 دن قبل
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس
- 2 دن قبل

پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق
- 2 دن قبل

مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین
- 2 دن قبل

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ
- 2 دن قبل

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ
- 3 دن قبل
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا
- 3 دن قبل

سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے
- 2 دن قبل

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 13 گھنٹے قبل

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
- 19 گھنٹے قبل

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 14 گھنٹے قبل
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- 19 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







