پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے اختتام پر ہنڈرڈانڈیکس 3 ہزار 907 پوائنٹس کا اضافہ
دوسری جانب انٹر بینک کاروباری ہفتے کے پہلے روز انٹر بینک میں ڈالر ایک پیسہ مہنگا ہوا، جس کے بعد ڈالر 278روپے 47سے بڑھ کر 278روپے 48 پیسے پر بند ہوا


پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے اختتام پر ہنڈرڈانڈیکس 3 ہزار 907 پوائنٹس کے اضافے سے ایک لاکھ 15 ہزار 258 پوائنٹس پر بند ہوا۔
تفصیلات کے مطابق کاروباری ہفتے کے پہلے روز مارکیٹ میں زبردست تیزی رہی ، دن بھر مجموعی طور پر 465 کمپنیوں کے شیئرز میں کاروبار ہوا ، 333 کمپنیوں کے شیئرز کی قیمتوں میں اضافہ جبکہ 84 کے شیئرز میں کمی ہوئی ، سٹاک مارکیٹ میں 1 ارب 5 کروڑ 90 لاکھ سے زائد شیئرز کا لین دین ہوا ، 40 ارب 88 کروڑ سے زائد مالیت کے شیئرز کے سودے ہوئے ، مارکیٹ کی بلند ترین سطح 115،422 جبکہ کم ترین سطح 111،916 پوائنٹس رہی۔
دوسری جانب انٹر بینک کاروباری ہفتے کے پہلے روز انٹر بینک میں ڈالر ایک پیسہ مہنگا ہوا، جس کے بعد ڈالر 278روپے 47سے بڑھ کر 278روپے 48 پیسے پر بند ہوا۔

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- 2 دن قبل

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 4 دن قبل

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 3 دن قبل

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- 2 دن قبل

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 3 دن قبل

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 3 دن قبل

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 4 دن قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 3 دن قبل

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 4 دن قبل

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 4 دن قبل

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- 2 دن قبل

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- 2 دن قبل



