Advertisement
پاکستان

وزیر اعظم سے افغانستان کے لیے نمائندہ خصوصی محمد صادق خان کی ملاقات

ملاقات محمد صادق خان نے وزیراعظم کو اپنے حالیہ دورہ افغانستان سے متعلق بریفنگ دی

GNN Web Desk
شائع شدہ ایک سال قبل پر دسمبر 30 2024، 11:23 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے
وزیر اعظم سے افغانستان کے لیے نمائندہ خصوصی محمد صادق خان کی ملاقات

اسلام آباد:وزیراعظم پاکستان شہباز شریف سے افغانستان کےلیے نمائندہ خصوصی محمد صادق خان نے ملاقات کی ہے۔
دونوں رہنماؤں کے درمیان ملاقاتوںوزیراعظم ہاؤس اسلام آباد میں ہوئی،ملاقات محمد صادق خان نے وزیراعظم کو اپنے حالیہ دورہ افغانستان سے متعلق بریفنگ دی۔

 ملاقات کے دوران وزیراعظم کے معاون خصوصی طارق فاطمی بھی موجود تھے۔

Advertisement