Advertisement
پاکستان

متحدہ قومی موومنٹ کے اقلیتی رکن قومی اسمبلی موہن منجیانی نے استعفیٰ دیدیا

موہن منجیانی نے استعفیٰ سپیکر قومی اسمبلی کو بھجوا دیا

GNN Web Desk
شائع شدہ 2 years ago پر Dec 31st 2024, 7:42 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
متحدہ قومی موومنٹ کے اقلیتی رکن قومی اسمبلی موہن منجیانی نے استعفیٰ دیدیا

متحدہ قومی موومنٹ کے اقلیتی رکن قومی اسمبلی موہن منجیانی نے استعفیٰ دیدیا
اسلام آباد:وفاقی حکومت کی اتحادی جماعت متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم )کے رکن قومی اسمبلی موہن منجیانی مستعفی ہو گئے۔
رکن قومی اسمبلی موہن منجیانی اقلیتی نشست پر منتخب ہوئے تھے، موہن منجیانی نے پارٹی قیادت کو اعتماد میں لے کر استعفیٰ دیا، موہن منجیانی نے استعفیٰ سپیکر قومی اسمبلی کو بھجوا دیا۔
پارٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ موہن منجیانی نے استعفیٰ ذاتی وجوہات پر دیا ہے۔ دوسری جانب یہ بھی کہا جا رہا ہے کہ موہن منجیانی کی نامزدگی پر پارٹی میں اختلاف پایا جا رہا تھا۔

Advertisement
ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

  • 4 days ago
ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

  • a day ago
فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

  • 5 days ago
امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

  • 2 days ago
خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک

  • a day ago
پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

  • 5 days ago
ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر  سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

  • 3 days ago
آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

  • 2 days ago
آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی