Advertisement
علاقائی

محبت جیت گئی زمانہ ہار گیا

چونیاں : چونیاں میں محبت جیت گئی زمانہ ہار گیا۔کنگن پور کے نواحی گاؤں منوریاں میں اسی سالہ بوڑھے نے 75سالہ بوڑھی خاتون سے شادی کرلی۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 6 years ago پر Feb 10th 2021, 9:50 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق  کنگن پور کے نواحی گاؤں منوریاں میں 80 سالہ بوڑھے نے75 سالہ بوڑھی خاتون سے شادی کرلی ۔80سالہ عطر میو نے اپنی بچپن کی محبت 75 سالہ محبوبہ نزیراں بی بی سے شادی رچا لی۔دولہے میاں کا کہنا ہے کہ  جوانی میں والدین نے شادی نہیں کرنے دی تھی۔

80 سالہ عطر میو نے جوانی میں اپنے والدین کے کہنے پر جس محبت کو ٹھکرا دیا تھا، آج 80 سالہ عطر میو نے اسی لڑکی 75 سالہ نزیراں بی بی سے شادی رچالی ہے۔دونوں نے ایک دوسرے کے ساتھ شادی  کروانے کی قسم کھائی تھی۔دونوں بزرگوں کی محبت جیت گئی شادی کی رسومات ادا کی گئی۔  شادی کے دعوت ولیمہ محلہ ہاشم پورہ میں کیا گیا،دعوت ولیمہ میں دونوں خاندانوں کے رشتے دار کی شرکت۔

Advertisement
لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ  کا لاہور میں آغاز

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز

  • 9 گھنٹے قبل
پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

  • ایک دن قبل
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ

  • 12 گھنٹے قبل
گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

  • 7 گھنٹے قبل
ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

  • 3 دن قبل
جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت

  • ایک دن قبل
ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

  • 3 دن قبل
اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی

  • 2 دن قبل
پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید

  • 2 دن قبل
ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر

  • 17 گھنٹے قبل
ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق

  • 12 گھنٹے قبل
پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

  • 11 گھنٹے قبل
Advertisement